09/01/2026
عمران خان کے وژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے *احساس اپنا گھر اسکیم* غریب عوام کے لیے میگا ہاؤسنگ پراجیکٹ شروع کیا
*غریب کا اپنا گھر صرف خواب نہیں، ہماری ذمہ داری ہے, علی امین گنڈاپور*