Village Council Banda Qazi-1

Village Council Banda Qazi-1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Council Banda Qazi-1, Government Organization, Abbottabad.

21/08/2025
12/02/2025

Kal 12-02-2025 ko Subah 10:00 AM Masjid Nawaz khan main Zakat committee Ka election hoga Election MN hisa leny waly aur VC ki awam sy guzarish subah 10 bajy Masjid Nawaz khan dheriyan MN tashreef ly Ahen Shukriya.

پہلی بار شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ....
11/01/2025

پہلی بار شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ....

پیدائش، وفات اور ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا بروقت اندراج … پہلے یونین کونسل، پھر نادرا دفترزندگی کے ان اہم واقعات کا ان...
12/11/2024

پیدائش، وفات اور ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا بروقت اندراج … پہلے یونین کونسل، پھر نادرا دفتر

زندگی کے ان اہم واقعات کا اندراج متعلقہ یونین کونسل، کنٹونمنٹ بورڈ یا تحصیل میونسپل دفتر میں کرائیں اور کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹ حاصل کریں
اس کے بعد اصل سرٹیفکیٹ کے ہمراہ نادرا دفتر تشریف لائیں اور
- پیدائش سرٹیفکیٹ کے مطابق ب فارم بنوائیں یا
- شناختی کارڈ میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کرائیں یا
- فوت شدہ فرد کا شناختی کارڈ منسوخ کرائیں

وفات کی صورت میں شناختی کارڈ منسوخ کرانے کا طریقہاپنے خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ منسوخ کرانا ہرگز نہ بھولیں ...
12/11/2024

وفات کی صورت میں شناختی کارڈ منسوخ کرانے کا طریقہ

اپنے خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ منسوخ کرانا ہرگز نہ بھولیں تاکہ ان کے غلط استعمال کی روک تھام یقینی بنائی جاسکے

پیدائش کے اندراج کا سرٹیفکیٹ ایک کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکٹ ہے جو  یونین کونسل کی طرف سے بچے کی پیدائش کی رجسٹریشن کے لیے جاری ...
18/01/2024

پیدائش کے اندراج کا سرٹیفکیٹ ایک کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکٹ ہے جو یونین کونسل کی طرف سے بچے کی پیدائش کی رجسٹریشن کے لیے جاری کیا جاتا ہے۔

آپ اپنے یونین کونسل دفتر سے پیدائش کے اندارج کا سرٹیفکیٹ درج ذیل دستاویزات جمع کراوکے حاصل کرسکتے ہیں
1۔ سرٹیفکیٹ کے لیے درخواست جو کہ یونین کونسل کی طرف سے جاری کیا گیا ہو۔
2۔ والدین کے شناختی کارڈ کی کاپیاں۔
3۔ ہسپتال یا ڈاکٹر کی طرف سے جاری کیا جانے والا پیدائش کا سرٹیفکیٹ یا گھر میں پیدائش کی صورت میں دائی کی طرف سے دیا جانے والا بیان حلفی۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ نکاح نامے کی شق نمبر 20 کے تحت  خواتین شادی سے پہلے اپنے حقوق جیسے کہ تعلیم کی تکمیل یا روزگار/پیش...
18/01/2024

کیا آپ کو معلوم ہے کہ نکاح نامے کی شق نمبر 20 کے تحت خواتین شادی سے پہلے اپنے حقوق جیسے کہ تعلیم کی تکمیل یا روزگار/پیشہ ورانہ کرئیر کو آگے بڑھانے کےحق کی ضمانت لے سکتی ہیں؟

شق نمبر 20 کے تحت جوڑا شادی کے بعد کی ذمہ درایاں جیسے کہ کام کی تقسیم بھی متعین کرسکتا ہے۔ اس سے اکثر جوڑوں میں پیدا ہونے والے تنازعات کو ختم کیا جاسکتا ہے۔آپ نکاح نامے کی شق بہ شق تشریح اور معنی ویب سائٹ پر موجود مضمون میں پڑھ سکتے ہیں.

https://tinyurl.com/58hw5fn5

#نکاح #پاکستان

نکاح نامہ، ایسی دستاویز ہے جسے اسلام میں شادی کو انجام دینے میں بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ نکاح نامہ دونوں شراکت داروں (خاوند اور بیوی) کے حقوق اور فرائض کا تعین کرنے میں م....

14/11/2023

Team VC Banda Qazi-1

اپنے بچوں کے شناختی کارڈ بنوائیں - بچوں کو باقاعدہ شناخت دلوائیں18 سال سے کم عمر بچوں کے 'ب' فارم یا جووینائل کارڈ بنوان...
18/10/2023

اپنے بچوں کے شناختی کارڈ بنوائیں - بچوں کو باقاعدہ شناخت دلوائیں
18 سال سے کم عمر بچوں کے 'ب' فارم یا جووینائل کارڈ بنوانے کے لئے ضروری دستاویزات مکمل کریں، پھر نادرا سنٹر تشریف لائیں
تاکہ آپ کسی پریشانی کے بغیر تمامتر کارروائی مکمل کرا سکیں

مزید تفصیلات کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں یا ہیلپ لائن پر کال کریں

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Banda Qazi-1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share