28/08/2026
اہم سیاسی ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی PK-43 کے امیدوار جناب سردار عتیق ادریس سے ملاقات ہوئی، جس میں علاقائی مسائل، عوامی مشکلات اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں آئندہ کے سیاسی لائحۂ عمل اور عوامی رابطے کے حوالے سے بھی اہم مشاورت ہوئی۔
ان شاء اللہ عوامی خدمت اور سیاسی جدوجہد کا یہ سفر مزید مضبوط ہوگا۔ 🇱🇾🏹
جیئے بھٹو!
پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد!