Pakistan Tehreek-e_Insaf Sardar Zaheer

Pakistan Tehreek-e_Insaf Sardar Zaheer This page for PTI Supporters

شکریہ پنجاب کے باشعور پاکستانیو!آپ نے تاریخی فتح حاصل کر کے دنیا کو بتا دیا کہ ہم خوددار قوم ہیں،
18/07/2022

شکریہ پنجاب کے باشعور پاکستانیو!
آپ نے تاریخی فتح حاصل کر کے دنیا کو بتا دیا کہ ہم خوددار قوم ہیں،

ایبٹ آباد اب بتاؤ ۔ تیار ہو باگن؟ بتاؤ بکوٹ اور لورہ بولو۔ حویلیاں، رش اور تناول بولو  ۔۔۔۔تیار ہو؟؟
27/04/2022

ایبٹ آباد اب بتاؤ ۔
تیار ہو باگن؟ بتاؤ بکوٹ اور لورہ بولو۔ حویلیاں، رش اور تناول بولو ۔۔۔۔تیار ہو؟؟

Chairman PTI Imran Khan in conversation with journalists earlier today in Bani Gala.
18/04/2022

Chairman PTI Imran Khan in conversation with journalists earlier today in Bani Gala.

تو میرے قائد کی جیتی جاگتی تصویر ہے، شاعر مشرق کے خوابوں کی جو تعبیر ہے۔اے وطن پیارے وطن سرمایہ ایمان ہے.  تجھ پہ دل قرب...
18/04/2022

تو میرے قائد کی جیتی جاگتی تصویر ہے، شاعر مشرق کے خوابوں کی جو تعبیر ہے۔اے وطن پیارے وطن سرمایہ ایمان ہے. تجھ پہ دل قربان، تجھ پہ جان بھی قربان ہے

Syra Yousuf and Feroze Khan spotted at Imran Khan’s Karachi jalsa
18/04/2022

Syra Yousuf and Feroze Khan spotted at Imran Khan’s Karachi jalsa

18/04/2022

‏خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 ہنگو پر ضمنی الیکشن میں پھر بھی کپتان کے ٹائیگر ڈاکٹر ندیم خیال کی بھاری ...
17/04/2022

‏خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 ہنگو پر ضمنی الیکشن میں پھر بھی کپتان کے ٹائیگر ڈاکٹر ندیم خیال کی بھاری اکثریت سے کامیابی،

میں اپنے طرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں،✌️🇧🇫🏏

‏فوٹو شاپ کے بعد مریم صفدر کی نئی جعل سازی۔پہلے والد کی جھوٹی فوٹو ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کی۔ ‏اور آج شاہد خاقان نے خود خط لکھ...
15/07/2021

‏فوٹو شاپ کے بعد مریم صفدر کی نئی جعل سازی۔پہلے والد کی جھوٹی فوٹو ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کی۔

‏اور آج شاہد خاقان نے خود خط لکھا کر لوگوں کو آنے کے لئے التجا کی اور جب چند لوگ آ گئے تو ہمیشہ کی طرح مریم باجی نے جھوٹی حیرت کا اظہار کیا۔ باجی کی کامن سینس اور ethics اتنے pathetic کیوں ہیں

عظیم ماں کا بہادر بیٹا۔ پوری قوم پر ہمیشہ تمہارا احسان رہےگا آپ نے اس ملک کو ایک عظیم بیٹا دیا ہے اللہ عمران خان کی والد...
04/07/2021

عظیم ماں کا بہادر بیٹا۔ پوری قوم پر ہمیشہ تمہارا احسان رہےگا آپ نے اس ملک کو ایک عظیم بیٹا دیا ہے اللہ عمران خان کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرما

04/07/2021

سعودی 🇸🇦 وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان دو روزہ دورے پر پاکستان 🇵🇰 آرہے ہیں !

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e_Insaf Sardar Zaheer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Tehreek-e_Insaf Sardar Zaheer:

Share