IMRAN KHAN FANS

IMRAN KHAN FANS GREAT LEADER IMRAN KHAN visibility of positive think about jihad

🕋 حضرت یوسف علیہ السلام کو رہائی دینے والے رب!! ہماری بہن عافیہ صدیقی کو جلد رہا فرما.. آمیـــــــن الہــــــــی آمیــــ...
02/06/2023

🕋 حضرت یوسف علیہ السلام کو رہائی دینے والے رب!! ہماری بہن عافیہ صدیقی کو جلد رہا فرما.. آمیـــــــن الہــــــــی آمیــــــن

05/11/2022

شیر کا شکار کرنے کیلئے بُلیٹ کا استعمال کیا جاتا ہے اور شیر پھر بھی دھاڑتا ہے✌
ورنہ کتے کو تو جُوتا مار دو تو اتنا بھاگتا ہے کہ لندن کی سنسان سڑکوں پر کئی سال گزار دیتا ہے( صرف جوتا )

04/11/2022

‏یہ نوجوان اب ایک قومی ہیرو ہے۔ اس نے ایک حملہ آور کو خان صاحب پر صحیح نشانہ نہیں لگانے دیا اور گرفتار کرنے میں بھی اس کپتان کے نڈر کھلاڑی کا ہاتھ ہے۔

18/09/2022

شوباز شریف👴 نے کہا تھا
میں تاریخ کو پلٹ دوں گا
‏ جب میں نے تاریخ
(-ت-ا-ر-ی-خ-) کو پلٹ کر دیکھا تو " خیرات " نکلا🤣

‏میں اپنے لوگوں کو بھی بچاؤں گا سیلاب میں جو متاثر ہیں انشاءاللّٰه  ان کے لیے جہدوجہد کروں گا میں اپنے لوگوں سے پیسا اکھ...
28/08/2022

‏میں اپنے لوگوں کو بھی بچاؤں گا سیلاب میں جو متاثر ہیں انشاءاللّٰه ان کے لیے جہدوجہد کروں گا میں اپنے لوگوں سے پیسا اکھٹا کر کے دیکھاؤں گا
اپنے لوگوں کی مدد کروں گا
لیکن امپورٹڈ حکومت سن لو تم لوگوں کو میں نے نہیں چھوڑنا :
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMRAN KHAN FANS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to IMRAN KHAN FANS:

Shortcuts

Share

Category