Ubaid Abbasi Official

Call Directions Website

Ubaid Abbasi Official بیشک اللہ تم کو یہ حکم دیتا ہے کہ تم امانت والوں کو ان کی امانتیں ادا کرو.

24/09/2026
ایبٹ آباد: امیر جماعت اسلامی ضلع ایبٹ آباد عبیدالرحمٰن عباسی ذمہ داران وکارکنان کے ہمراہ ملک گیر آن لائن اجتماع کارکنان ...
24/09/2026

ایبٹ آباد: امیر جماعت اسلامی ضلع ایبٹ آباد عبیدالرحمٰن عباسی ذمہ داران وکارکنان کے ہمراہ ملک گیر آن لائن اجتماع کارکنان میں
حافظ نعیم الرحمٰن(امیر جماعت اسلامی پاکستان) کا خطاب سن رہے ہیں۔

ملک گیر اجتماع کارکنان خصوصی آن لائن خطاب: حافظ نعیم الرحمٰن(امیر جماعت اسلامی پاکستان)24 ستمبر 2026ء | 08:30 بجے راتتما...
23/09/2026

ملک گیر اجتماع کارکنان
خصوصی آن لائن خطاب: حافظ نعیم الرحمٰن(امیر جماعت اسلامی پاکستان)
24 ستمبر 2026ء | 08:30 بجے رات
تمام ذمہ داران،ارکان،کارکنان،ممبرز لازمی شرکت کریں۔

23/09/2026

کھڑا میدان میں حافظ، نیا آغاز باقی ہے
رُکا ہے قافلہ لیکن، ابھی پرواز باقی ہے

حافظ نعیم الرحمان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر جس نے جیتی ہوئی سیٹ یہ کہہ کر واپس کردی کہ یہ سیٹ میرا مخالف جیتا ہے۔حاف...
23/09/2026

حافظ نعیم الرحمان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر جس نے جیتی ہوئی سیٹ یہ کہہ کر واپس کردی کہ یہ سیٹ میرا مخالف جیتا ہے۔

حافظ نعیم اپنے وژن اور عوام کے ووٹ سے میئر کراچی کا انتخاب جیتا مگر راستہ روکا گیا۔ وہ رکا نہیں پیچھے نہیں ہٹا ، آگےبڑھتا جارہا ہے ۔

پاکستان کے لاکھوں نوجوانوں کو فری آئی ٹی کورسز کروا کر "قابل" بنا رہا ہے۔ عوام کے حقوق کی جنگ سڑکوں پر لڑ رہا ہے۔

جب پارلیمنٹ میں عوام کے لیے آواز نہیں اٹھ رہی تو حافظ نعیم قوم کی آواز ہے

23/09/2026
23/09/2026

جماعت اسلامی کا لانگ مارچ
سینئر تجزیہ نگار شہزاد چوہدری کا تجزیہ

23/09/2026

جماعت اسلامی کا لانگ مارچ
سینئر تجزیہ نگار ضیغم خان کا تجزیہ

جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا،لہو گرم رکھنے کا ہے ایک بہانہ۔ ✊🔥
22/09/2026

جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا،
لہو گرم رکھنے کا ہے ایک بہانہ۔ ✊🔥

عوام کو  ریلیف ملنے تک  دھرنے،احتجاج  اور جلسےجاری رہیں گے۔وز یراعظم کی درخواست پر ان کی وطن واپسی پر  پٹرولیم لیوی پر ن...
22/09/2026

عوام کو ریلیف ملنے تک دھرنے،احتجاج اور جلسےجاری رہیں گے۔وز یراعظم کی درخواست پر ان کی وطن واپسی پر پٹرولیم لیوی پر نتیجہ خیزگفتگو ہو گی عوام کو ریلیف دیتے ہیں تو ٹھیک! ورنہ تمام قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے۔

Address

Bakote
Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubaid Abbasi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share