TMA Lower Tanawal

TMA Lower Tanawal TMA, Lower Tanawal

6th September 2024 Defence Day
06/09/2024

6th September 2024 Defence Day

As per direction of Administrator/TMO TMA Lower Tanawal, the cleanliness drives carried out in the jurisdiction area of ...
02/09/2024

As per direction of Administrator/TMO TMA Lower Tanawal, the cleanliness drives carried out in the jurisdiction area of TMA Lower Tanawal in the best interest of general public.

02/08/2024
صفائی نصف ایمان ہےعوام الناس سے گزارش ہیکہ قربانی کے فریضہ کے بعد آلائشوں کو ٹی ایم اے لوئر تناول کی جانب سے نصب کردہ کو...
15/06/2024

صفائی نصف ایمان ہے
عوام الناس سے گزارش ہیکہ قربانی کے فریضہ کے بعد آلائشوں کو ٹی ایم اے لوئر تناول کی جانب سے نصب کردہ کوڑے دانوں میں پھینکے تاکہ آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے عملہ کو مسائل کا سامنا نا ہو اور علاقے کی صفائی میں خلل نا آۓ۔
منجانب ۔۔۔ ٹی ایم اے لوہر تناول ۔تحصیل ناظم ملک جنید تنولی

صوبائی حکومت ,ضلعی انتظامیہ اور تحصیل چیئرمین جناب ملک جنید احمد تنولی صاحب کے احکامات کو مد نظر رکھتے ہوۓ تحصیل لوئر تن...
15/06/2024

صوبائی حکومت ,ضلعی انتظامیہ اور تحصیل چیئرمین جناب ملک جنید احمد تنولی صاحب کے احکامات کو مد نظر رکھتے ہوۓ تحصیل لوئر تناول نے مختلف مقامات پر عارضی بنیادوں پر مویشی منڈیوں کا قیام کیا ہے ۔ اس سلسلہ میں ٹی ایم او لوئر تناول جناب محمد ہارون صاحب قائم کردہ مویشی منڈیوں کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
مورخہ: 13-06-2024

01/03/2023
ٹی ایم او لوئر تناول مظہر مظفر اعوان صاحب تحصیل چیرمین ملک جنید احمد خان تنولی صاحب کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے لوئرتناو...
01/03/2023

ٹی ایم او لوئر تناول مظہر مظفر اعوان صاحب تحصیل چیرمین ملک جنید احمد خان تنولی صاحب کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے لوئرتناول سینیٹیشن سٹاف سینٹری انسپکٹر کی زیر نگرانی شیروان روڈ پر لگائے گئے کوڑے دانوں کی صفائی و ستھرائی کی گئی ہے عوام سے گزارش ہے نالیوں میں کچرا پھینکنے سے گریز کریں کھچرے کو ٹی ایم اے کے مختص کر دہ جگہ اور کوڑے دانوں میں پھینکے
مورخہ
1-3-2023

Operation Swift Report
27/02/2023

Operation Swift Report

Operation Swift report
27/02/2023

Operation Swift report

Address

Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+929929310564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMA Lower Tanawal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TMA Lower Tanawal:

Share