PTI Youth Wings Galyat

PTI Youth Wings Galyat PTI tiger please follow me and enjoy more political posts. PTI follower follow me

19/08/2026

🚨🚨 بریکینگ نیوز صحافی حبیب اکرم کا زبردست تجزیہ!!!🔥🔥🔥
عمران خان کا اڈیالہ سے ہسپتال آنا, اس بات کی نشانی ہے کہ 2022 سے جو راستے بند تھے ۔ اب وہ کُھلنے لگے ہیں ۔ فارم 45 کو دبا کر, آئین میں ترامیم بھی کرکے دیکھ لی, سفارتی جشن سب کرلئے ۔ مگر حالات نہیں بدلے, عمران خان کا جیل سے نکلنا بتا رہا ہے کہ اب اس حکومت کی سیاست ختم ہونے والی ہے

18/08/2026

بیرسٹر گوہر نے تمام پی ٹی آئی عہدیداران، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور کارکنان کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی اپیل کردی
کوئی بندہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی نہ کریں،،ہم نے سب کو ہدایات جاری کردیں ہیں
وہاں دیگر مریضوں کے علاج میں بھی خلل نہ پیدا کیا جائے 🚨🚨

18/08/2026

وزیر اعلی سہیل افریدی ٹویٹ

سپریم کورٹ کا عمران خان صاحب کی فوری ہسپتال منتقلی اور فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں چیک اپ اور علاج کا انصاف پر مبنی فیصلہ قابل ستائش ہے۔ اُمید ہے اس پر عملدرآمد جلد از جلد شروع ہو جائے گا۔

سرکاری رپورٹس عمران خان صاحب کی صحت کا احوال بتا رہی ہیں کہ کیسے جیل میں ان کی صحت خراب کی گئی- یہ فیصلہ فروری میں ہی ہو جانا چاہییے تھا جب سے ہم مسلسل ہسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین کی نگرانی میں چیک اپ اور علاج کا مطالبہ کر رہے تھے-

پاکستان تحریک انصاف عدلیہ کے فیصلے کے مطابق عمران خان صاحب کی صحت پر کوئی سیاست نہیں کرے گی۔ ہمیں بھی یہی اُمید ہے کہ دوسری طرف سے بھی عدلیہ کی تکریم اور احترام کا خیال رکھا جائیگا۔

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروانا ججز کا کام ہے، اور امید ہے کہ وہ اپنا فرض نبھائیں گے انشاء اللّٰہ۔

18/08/2026

اہم ترین 🚨🚨
سپریم کورٹ نے عمران خان کی فیملی سے ہفتے میں ایک دن ملاقات کرانے کا بھی حکم دے دیا 🚨

18/08/2026

عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال منتقل کیا جائے، اسپتال کے باہر کوئی سیاسی سرگرمی نہ ہو، امن وامان کی صورتحال خراب نہیں ہونی چاہئے، اسپتال کا میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے، سپریم کورٹ کا حکم۔۔!!

18/08/2026

وزیر اعلی سہیل افریدی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا۔

18/08/2026

ہسپتال منتقل ہونےکےبعد تمام اخراجات عمران خان کی فیملی برداشت کرے گی،سپریم کورٹ 🚨🚨

18/08/2026

سپریم کورٹ کا عمران خان کو الشفاء ہسپتال منقتل کرنے کا حکم. 🚨🚨

18/08/2026

بریکنگ نیوز 🚨

عزیر بھنڈاری صاحب نے کہا کہ صورتحال اس حد تک آ چکی ہے کہ لوگ عمران خان کی زندگی کا ثبوت مانگ رہے ہیں

18/08/2026

*_سپریم کورٹ اپڈیٹ 🚨🚨سپریم کورٹ نے عمران خان کا تمام میڈیکل ریکارڈ اور تین سالوں میں عمران خان سے ہونے والی ملاقاتوں کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا، جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے آرڈر کیا_*

Address

Mohallah Morti Tajwal
Abbottabad
22320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Youth Wings Galyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Youth Wings Galyat:

Shortcuts

Share