PMML Abbottabad

PMML Abbottabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMML Abbottabad, Political Party, abbottabad, Abbottabad.

03/09/2026

کسالہ گلیات میں منارۃ الہدیٰ اکیڈمی کی عمارت کا سنگِ بنیاد

کسالہ میں منارۃ الہدیٰ اکیڈمی کی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔ سنگِ بنیاد صدر مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد سردار سجاد احمد خان اور جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد محمد مرتضیٰ ہزاروی نے رکھا۔ اس موقع پر ، ماسٹر الیاس صاحب،قاری محمد امجد، محمد ریاض ،اور اہلیانِ کسالہ نے بھرپور شرکت کی۔

اکیڈمی کے قیام کا مقصد علاقےمیں معیاری دینی و عصری تعلیم کی سہولیات فراہم کرنا اور انہیں قرآن و سنت کی تعلیمات سے روشناس کرانا ہے

کسالہ میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقادمرکزی مسلم لیگ گلیات کے زیرِ اہتمام کسالہ میں عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا...
03/09/2026

کسالہ میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد

مرکزی مسلم لیگ گلیات کے زیرِ اہتمام کسالہ میں عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے صدر مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد سردار سجاد احمد خان، جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد محمد مرتضیٰ ہزاروی، صدر وی سی کسالہ سردار سجاد، مولانا امجد، مولانا شفیق الرحمن سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔

مقررین نے سیرتِ طیبہ ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

مسلم سٹوڈنٹس لیگ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام گلیات نگری بالا ہائی سکول میں سیرت النبی صہ کے حوالے سے پروگرام کاُانعقاد کیا ج...
03/09/2026

مسلم سٹوڈنٹس لیگ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام گلیات نگری بالا ہائی سکول میں سیرت النبی صہ کے حوالے سے پروگرام کاُانعقاد کیا جس میں معاویہ اعجاز کوآرڈینیٹر خیبرپختون خواہ نے گفتگو کی اس موقع پہ ورقہ ودود کوارڈینیٹر ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ و سیف اللہ ایبٹ آباد سٹی بھی موجود ہیں
۔
۔

مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام 04 ستمبر/ بروز جمعہ /شام 5بجےسیرتِ النبی ﷺ و استحکام پاکستان کانفرنس بمقام: میر پ...
03/09/2026

مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام
04 ستمبر/ بروز جمعہ /شام 5بجے
سیرتِ النبی ﷺ و استحکام پاکستان کانفرنس
بمقام: میر پور چشمہ سٹاپ سراء

کالاباغ چھوٹا ڈنہ والے سردار داؤد کے چچا محمد سلطان کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی...
03/09/2026

کالاباغ چھوٹا ڈنہ والے سردار داؤد کے چچا محمد سلطان کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد محمد مرتضیٰ ہزاروی نے پڑھائی۔

نمازِ جنازہ میں مرکزی مسلم لیگ کے ذمہ داران، سیاسی و سماجی شخصیات اور اہلِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اللہ تعالیٰ مرحوم کج مغفرت فرمائے اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل دے

مسلم یوتھ لیگ ایبٹ آباد کی ٹیم کے زیرِ اہتمام مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں خصوصی شرکت محترم مرتضیٰ ہزاروی، جن...
01/09/2026

مسلم یوتھ لیگ ایبٹ آباد کی ٹیم کے زیرِ اہتمام مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں خصوصی شرکت محترم مرتضیٰ ہزاروی، جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ضلع ایبٹ آباد اور عبداللہ ولید، صدر مسلم یوتھ لیگ خیبر پختونخوا نے کی۔

اجلاس میں نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں، تنظیمی امور اور آئندہ کیے جانے والے کاموں کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔

نوجوانوں کی خدمت، تربیت اور مثبت کردار کے لیے عملی اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار۔

معاویہ لیاقت صدر مسلم یوتھ لیگ ضلع ایبٹ اباد

اورش کالونی نواں شہر میں مشاورتی اجلاسپاکستان مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد کے زیرِ اہتمام سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس کے سلسلے میں...
01/09/2026

اورش کالونی نواں شہر میں مشاورتی اجلاس

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد کے زیرِ اہتمام سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس کے سلسلے میں اورش کالونی نواں شہر میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت جنرل سیکرٹری محمد مرتضیٰ ہزاروی نے کی۔

ان شاء اللہ 10ستمبر بروز جمعرات اورش کالونی نواں شہر میں عظیم الشان سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس منعقد کی جائے گی۔

کھولے چونا کاری میں مشاورتی اجلاسپاکستان مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد کے زیرِ اہتمام سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس کے سلسلے میں کھول...
01/09/2026

کھولے چونا کاری میں مشاورتی اجلاس

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد کے زیرِ اہتمام سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس کے سلسلے میں کھولے چونا کاری میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت جنرل سیکرٹری محمد مرتضیٰ ہزاروی نے کی۔

ان شاء اللہ وارڈ نمبر 4، ٹھنڈا چوا، کھولے چونا کاری میں عظیم الشان سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس منعقد کی جائے گی۔

04ستمبر  2026خطبہ جمعتہ المبارکبمقام: مرکزی جامع مسجد طیبہ جناح آباد ایبٹ آباد🎙️ مقررمحترم محمد مرتضیٰ ہزاروی صاحب حفظہ ...
01/09/2026

04ستمبر 2026
خطبہ جمعتہ المبارک
بمقام: مرکزی جامع مسجد طیبہ جناح آباد ایبٹ آباد
🎙️ مقرر
محترم محمد مرتضیٰ ہزاروی صاحب حفظہ اللہ
جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد
ارشاد فرمائیں گے

Address

Abbottabad
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share