16/06/2024
Black Drongo, or forked tail Drongo
Is a migratory bird, locally called as kalcheet ( کالچیٹ) گزشتہ 15 سالوں میں اسکی آبادیمیں 40 سے50% کمی ریکارڈ کی گءی ہے ,جس,بنیادی وجہ habitat degradation, environment unfriendly agriculture اور درختوں کی کٹاءی ہیں. اس کے علاوہ ڈرراءنگ روم کی سجاوٹ کے لئے اس پرندے کو مار کر حنوط کیا جاتا ہے, .
یہ بات یاد رہےکہ یہ پرندہ بڑے درختوں کی شاخوں کے کناروں پہ گھونسلے بناتے ہیں,
جنگلی حیات کو تحفظ دیں, آنےوالی نسلوں کے لئے,
بندوق سے نہیں,کیمرےکیآنکھ سےمحفوظ کریں,
Shoot with camera,nit with gun
A public message By,Nature Pak. Society for Nature Conservation