Sardar Basit Ashiq

Sardar Basit Ashiq Thank you for visit our page.its my official page for Political activities and views are personal.I always try my best for the betterment of my country.

Focal Preson To Minister Parliamentary Affairs/ Prime Minister Public Affairs and Governance ✍️

25/08/2026

بیرسٹر گوہر اور عمران نیازی کی ملاقات
فوٹیج میں صاف نظر آ رہا ہے کہ عمران نیازی مکمل صحت مند ہے
پی ٹی آئی کا بیماری والا بیانیہ بھی فیل ہوگیا

25/08/2026

فوجی ضرور تھا لیکن ایک شوہر بھی تھا۔
کوئی بھی انسان ہو عزت تو سب کو پیاری ہے۔
قانون کی خلاف ورزی ہے لیکن انسانی فطرت کے نہیں۔
کچھ لوگ کہ رہے ہیں وردی میں کیوں آیا ان لوگوں سے سوال ہے تمہارے گھر والوں کو کسی نے گھیرا ہوا ہو تو تم پہلے کپڑے بدلنے جاؤ گے؟

ہمیں فخر ہے اُس بیٹے، بھائی، باپ اور شوہر پر جس نے اپنے خاندان کی عزت و حرمت کے تحفظ کے لیے ہمت اور غیرت کا مظاہرہ کیا۔ی...
25/08/2026

ہمیں فخر ہے اُس بیٹے، بھائی، باپ اور شوہر پر جس نے اپنے خاندان کی عزت و حرمت کے تحفظ کے لیے ہمت اور غیرت کا مظاہرہ کیا۔

یونیفارم پہننے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ انسان اپنے اہلِ خانہ کی عزت اور وقار کو پامال ہوتے دیکھ کر خاموش تماشائی بن جائے۔ وطن کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے اپنے گھروں کی عزت و حرمت کا خیال رکھنا بھی بخوبی جانتے ہیں۔

تاہم قانون کی بالادستی سب سے مقدم ہے۔ اگر کسی فرد کے خلاف قانونی کارروائی کی جاتی ہے تو قانون کا اطلاق ہر اُس شخص پر یکساں ہونا چاہیے جو کسی بھی طرح ہراسانی، بدسلوکی یا صورتحال کو خراب کرنے کا سبب بنا ہو۔ انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہو
پاک آرمی زندہ باد 🇵🇰
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

"مبارکباد و خیرمقدم...سابق صوبائی وزیر حاجی ابرار حسین تنولی صاحب کو پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے پر دل ک...
24/08/2026

"مبارکباد و خیرمقدم...

سابق صوبائی وزیر حاجی ابرار حسین تنولی صاحب کو پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آپ کی نئی سیاسی وابستگی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کی اس نئی سیاسی جدوجہد کو کامیابیوں، عزت و وقار اور عوامی خدمت کے جذبے سے مزید مضبوط فرمائے۔ آمین۔

سردار باسط عاشق
رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخواہ

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیرسے پہلے۔۔۔۔  خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
14/08/2026

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیرسے پہلے۔۔۔۔

خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

08/08/2026

ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن
ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان 🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷
ترکیہ، سعودیہ اور پاکستان!!!

اخوت، ایمان اور مشترکہ دفاعی عزم کے مضبوط رشتے میں متحد۔

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری۔
🫂🇵🇰

08/08/2026

🇵🇰 میرے پرچم، میری پہچان، میری شان!
یہ صرف کپڑے کا ایک ٹکڑا نہیں، بلکہ ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں، آزادی اور وقار کی علامت ہے۔

آؤ اس 14 اگست عہد کریں کہ اپنے وطن، اپنے پرچم اور اپنی قوم کی عزت ہمیشہ قائم رکھیں گے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

07/08/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز سید عاصم منیر، وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، عطاء اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔

عمرہ کی ادائیگی سے قبل پاکستانی وفد نے کعبہ شریف کی ذیارت خاص کی سعادت حاصل کی۔

عمرہ کی ادائیگی کے بعد وزیرِ اعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، امت مسلمہ کی سلامتی اور علاقائی و عالمی امن کیلئے دعا کی۔

31/07/2026

ہم انکو 100گنا بڑھ کر ایسی تکلیف دیں گے کہ لوگ قیامت تک یاد رکھے گے: ترجمان پاک فوج

Address

Abbottabad

Telephone

+923095000722

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Basit Ashiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardar Basit Ashiq:

Shortcuts

Share