PTI Bagh Abbottabad

PTI Bagh Abbottabad پاکستان تحریک انصاف باغ ایبٹ آباد

خیبر پختونخواہ کے  باوفا اور بہادر لوگوں کا نڈر اور بہادر  وزیراعلی سردار علی امین گنڈاپور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ..  ❤...
13/02/2024

خیبر پختونخواہ کے باوفا اور بہادر لوگوں کا نڈر اور بہادر
وزیراعلی
سردار علی امین گنڈاپور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ.. ❤

ترقی کی طرف گامزن خیبر پختونخواہ.. انشاء اللہ

12/02/2024

عوامی مینڈیٹ مان لو !!!!

مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور

پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذ...
12/02/2024

پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں

یہ بات ہر روز یاد دلانا ضروری ہے کہ پی ٹی آئی کو کسی coalition کی ضرورت نہیں ہے۔ سب ثبوت موجود ہیں Form 45 کے۔ عوام نے و...
12/02/2024

یہ بات ہر روز یاد دلانا ضروری ہے کہ پی ٹی آئی کو کسی coalition کی ضرورت نہیں ہے۔ سب ثبوت موجود ہیں Form 45 کے۔ عوام نے ووٹ کپتان کو کمزور گورنمنٹ کے لیے نہیں بلکہ حقیقی آزادی کے لیے دیا ہے۔ مضبوط حکومت اس لیے ضروری ہے تاکہ یہ چور جماعتیں بلیکمیل نہ کرسکیں!

12/02/2024

PTI BAGH

12/02/2024

پاکستان الیکشن میں دھاندلی پر جرمن ٹی وی کی رپورٹ
الیکشن کے بعد پاکستان میں معاشی استحکام کی توقع تھی لیکن اس الیکشن کے بعد پہلے سے خراب حالات اور خراب تر ہوتے نظر آ رہے ہیں


وی سی باغ کے تمام دوستوں بزرگوں اور بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ اور سپورٹ کیا،سب ک...
12/02/2024

وی سی باغ کے تمام دوستوں بزرگوں اور بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ اور سپورٹ کیا،
سب کو پاکستان تحریک انصاف کی جیت مبارک ہو!

Address

Bagh
Abbottabad
22211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Bagh Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Bagh Abbottabad:

Share