PML-N VC Surjal/Arwar

PML-N VC Surjal/Arwar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML-N VC Surjal/Arwar, Political Party, Abbottabad.

12/07/2026

شکر کریں کہ مسلم لیگ کے دور میں سکول بجلی پانی راستے سڑکیں بن گئی تھی ورنہ اج تک اپ راجہ بازار کی بنی ہوئی تختیوں پر گزارا کرتے
سیاسی بونے
😂🖐️

12/07/2026

ان نکے نکے سیاسی بونو کو کوئی بتائیں یہ رنگ روڈ سابق گورنر سردار مہتاب احمد خان صاحب کا تھا جس کا افتتاح وہ اپنے ہاتھوں سے کر چکے ہیں یہ وہی فنڈ جو اپ جیسے لوگوں نے چمچہ گری کے چکر میں رکھوایا تھا وہی واپس ایا ہے اس میں اپ کا کوئی کمال نہیں

12/07/2026

بندر کے ہاتھ میں ماچس
راجہ بازار سے بنائی گئی تختیاں
😂😂🖐️🖐️

06/07/2026

ایک بہت بڑا سرپرائز
انشاءاللہ
🔥✊

06/07/2026

تعمیر و ترقی خوشحالی اور عوامی مسائل کی جنگ پاکستان مسلم لیگ نون کے سنگ
❤🔥✊

سردار فرید خان نام ہے اعتماد کا ❤🔥
06/07/2026

سردار فرید خان نام ہے اعتماد کا
❤🔥

06/07/2026

نا خنجر اٹھے گی نہ تلوار ان سے
یہ اتنے نااہل ہیں نالائق انہوں نے ہمیشہ دوسروں کے کام کا کریڈٹ لیا
کرسی ہے تمہاری کوئی جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے

شکریہ سردار مہتاب احمد خان شکریہ پرویز خٹک صاحب سابق وزیر اعلی اور گورنر کے مشترکہ فنڈ جو روکا گیا تو اسے بحال کروا کر ک...
03/07/2026

شکریہ سردار مہتاب احمد خان شکریہ پرویز خٹک صاحب سابق وزیر اعلی اور گورنر کے مشترکہ فنڈ جو روکا گیا تو اسے بحال کروا کر کام شروع کریڈٹ وہ لوگ لے رہے ہیں جو یہ کام روکنے کے لیے بنی گالہ پہنچ گئے تھے سر وہ ناہن زیرو ہے ن لیگ کا چلیں شکر کسی بہانے کام ہو الحمدللہ
❤🔥

اہستہ اہستہ لوگوں کو سمجھ انا شروع ہو گیا وہ جان چکے ہیں علی اصغر صاحب اور نذیر احمد  کتنی قابلیت ہے نیچے کمنٹس بھائی نے...
02/05/2026

اہستہ اہستہ لوگوں کو سمجھ انا شروع ہو گیا وہ جان چکے ہیں علی اصغر صاحب اور نذیر احمد کتنی قابلیت ہے نیچے کمنٹس بھائی نے جو لکھا ہے یہ تحریک انصاف کے ایکٹو نوجوان ہیں وہ ان بہروپیوں کی اصلیت جان چکے ہیں اپ لوگ سوشل میڈیا کی ترقی اور کاغذوں سے نہیں بہلیں گے چلیں پوسٹ کرنے اور کروانے والوں مجبوری ہے کی نوکری ہے دیہاڑی سیدھی کرنے کے لیے جو اتا ہے وہ کاپی پیسٹ کرنا پڑتا ہے

09/01/2026

لاہور میں مسلم لیگ نون کے نوجوانوں کی اپس میں بیٹھک طویل مشاورت ہوئی کسی بھی گھٹیا اور نیچ گفتگو کرنے والے شخص سے یا اس کی چمچہ گری کرنے والے ادمی سے کوئی سیاسی ڈبیٹ نہ کی جائے اس بات پر اتفاق ہماری سیاست کا مقصد علاقے کی تعمیر و ترقی ہے باقی ہر انسان اپنے ظرف کے مطابق بولتا ہے نازیبہ گھٹیا اور نیچ گفتگو کرنے والے اپنی جماعت کی دی ہوئی سیاسی تربیت کو فروغ دیتے ہیں

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N VC Surjal/Arwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share