Team Qazi Osama Hashmi

Team Qazi Osama Hashmi pakistan will b a islamic state

06/11/2022

تعصب کی چادر اتار کر یہ الفاظ سن لیں ۔۔انسان خطا کا پتلا ھے عمران خا ن بھی انسان ھے اس نے سو غلطیاں کی ھونگی مگر عمران خان کی اس تقریر نے ھمیں تا حیات اسکو ووٹ و سپوٹ کرنے پر مجبور کر دیا۔۔۔

30/10/2022

نواجون رہنما قاضی اسامہ ھاشمی ایڈوکیٹ کی فخر ھزارہ ۔ایم۔پی۔اے گوھر نوآز خان آف کھلابٹ کیساتھ ملاقات۔

قاضی اسامہ ھاشمی ایڈوکیٹ اور ڈاکٹر بلال احمد عباسی کی معروف کرکٹر اور اپنے دوست سردار عمیر کے دعوت ولیمہ میں شرکت۔۔
23/10/2022

قاضی اسامہ ھاشمی ایڈوکیٹ اور ڈاکٹر بلال احمد عباسی کی معروف کرکٹر اور اپنے دوست سردار عمیر کے دعوت ولیمہ میں شرکت۔۔

28/03/2022
پشاور میں رہنما تحریک جوانان پاکستان قاضی اسامہ ھاشمی کی صوبائ صدر عرفان عالم خان ..سینئیر صوبائ صدر ملک اورنگزیب خان او...
25/02/2022

پشاور میں رہنما تحریک جوانان پاکستان قاضی اسامہ ھاشمی کی صوبائ صدر عرفان عالم خان ..سینئیر صوبائ صدر ملک اورنگزیب خان اور دیگر زمہ دران کیساتھ تفصیلی ملا قات سیاسی معاملات اور مستقبل کی حکمت عملی صرف عوامی مفاد سے مشروط

انشاءللہ چئیرمین حویلیاں اربن قاضی اسامہ ھاشمی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک نعیم اعوان کی  اسلام آباد کی ممتاز سیاس...
23/02/2022

انشاءللہ چئیرمین حویلیاں اربن قاضی اسامہ ھاشمی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک نعیم اعوان کی اسلام آباد کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ خرم کے دوعوت ولیمہ میں شرکت۔۔۔

قاضی اسامہ ھاشمی سابق تحصیل ناظم سردار ارسل پرویز ۔۔سیاسی۔و سماجی شخصیت فراز احمد تنولی اور اھلسنت کے مقامی رہنماٶں کے ھ...
13/02/2022

قاضی اسامہ ھاشمی سابق تحصیل ناظم سردار ارسل پرویز ۔۔سیاسی۔و سماجی شخصیت فراز احمد تنولی اور اھلسنت کے مقامی رہنماٶں کے ھمراہ

حلقے کی عوام کی خدمت اولین ترجیح ھے۔۔۔عوامی خدمت کیلئے ھر حد  تک جائیں گے۔۔۔انشاءللہ ایک نئے اور سنھرے دور کا آغاز ھو گا...
08/02/2022

حلقے کی عوام کی خدمت اولین ترجیح ھے۔۔۔عوامی خدمت کیلئے ھر حد تک جائیں گے۔۔۔انشاءللہ ایک نئے اور سنھرے دور کا آغاز ھو گا قاضی اسامہ ھاشمی۔۔

انشاءللہ ممبر تحصیل کونسل و چئیرمین حویلیاں سٹی1 قاضی اسامہ ھاشمی ۔۔ملک بلال احمد وقاص صراف اور فیصل بٹ کے ھمراہ۔۔۔
06/02/2022

انشاءللہ ممبر تحصیل کونسل و چئیرمین حویلیاں سٹی1 قاضی اسامہ ھاشمی ۔۔ملک بلال احمد وقاص صراف اور فیصل بٹ کے ھمراہ۔۔۔

02/02/2022

نوجوان رہنما قاضی اسامہ ھاشمی انشاءللہ ممبر تحصیل کونسل وچئیر مین حویلیاں سٹی۔۔۔

کیسے کہہ دوں تھک گیا ہوں میںجانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں
27/01/2022

کیسے کہہ دوں تھک گیا ہوں میں
جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں

26/01/2022

قاضی اسامہ ھاشمی ۔۔۔۔ایم۔پی۔اے۔ مولانا مسرور نواز جھنگوی صاحب کے ھمراہ۔۔

Address

Havelian
Abbottabad

Telephone

+923155887718

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Qazi Osama Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category