Ibrar Qayyum Official

Directions

Ibrar Qayyum Official President State Youth Parliament Abbottabad
(1)

17/09/2026
گاؤں ترہٹی کے نوجوانوں کو کامیاب پروگرام منعقد کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں خصوصی خطاب پیر سید نعمان صدیق گیلانی خصوصی...
12/09/2026

گاؤں ترہٹی کے نوجوانوں کو کامیاب پروگرام منعقد کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

خصوصی خطاب
پیر سید نعمان صدیق گیلانی
خصوصی نعت
محمد حسیب قریشی
نقیب محفل
محمد عقیل رضوی
محفل میں شرکت کرنے والے تمام احباب کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اللہ پاک اپ سب کا آنا قبول فرمائے
آمین

01/09/2026

ماشاءاللہ تحریک ل بیک اکھوڑاہ کو خوبصورت اور کامیاب محفل کروانے پر منتظمین محفل اور فراز بھائی مبارک باد کے مستحق ہیں چھا گئے ہو رضوی شیرو 🫡

معین وقت آیا زورباطل گھٹ گیا آخر اندھیرا مٹ گیا ظلمت کا بادل چھٹ گیا آخر مبارک ہو کہ دور راحت و آرام آپہنچا۔نجات دائمی ک...
25/08/2026

معین وقت آیا زورباطل گھٹ گیا آخر
اندھیرا مٹ گیا ظلمت کا بادل چھٹ گیا آخر
مبارک ہو کہ دور راحت و آرام آپہنچا۔
نجات دائمی کی شکل میں اسلام آپہنچا۔

تمام اہل اسلام کو جشن ولادت رسول صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

*آقا ﷺ کے میلاد کی آمد آمد ہے* 💚  *سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ*   *10 ستمبر 2026 - بروز جمعرات*  🕘 *صبح 9 بجے*  📍 *جامع...
21/08/2026

*آقا ﷺ کے میلاد کی آمد آمد ہے* 💚
*سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ*
*10 ستمبر 2026 - بروز جمعرات*
🕘 *صبح 9 بجے*
📍 *جامع مسجد گلزار مدینہ، ترہٹی*
خصوصی خطاب *حضرت علامہ مولانا پیر سید نعمان صدیق گیلانی شاہ صاحب*
** **خطیب اعظم اسلام آباد* ***
*** *تمام احباب کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے****

اسلام و علیکم۔۔۔!میرے ماموں قاضی بشیر صاحب کی  صحت دن با دن خراب ہوتی جا  رہی ہے ۔سب بھائیوں سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ ت...
14/08/2026

اسلام و علیکم۔۔۔!
میرے ماموں قاضی بشیر صاحب کی صحت دن با دن خراب ہوتی جا رہی ہے ۔
سب بھائیوں سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تعالیٰ ماموں جان کو جلد از جلد صحت یاب کرے آمین

08/08/2026

آہ! میرے پیر و مرشد کا آخری دیدار Mufti Kifayatullah Mufti Asjad Raza Khan

اہلسنت آج ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی😭😭علم و حکمت اور دنیائے اسلام کا آفتاب درخشاں ہزاروں لاکھوں آفتابِ علم و حکمت روش...
07/08/2026

اہلسنت آج ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی😭😭

علم و حکمت اور دنیائے اسلام کا آفتاب درخشاں ہزاروں لاکھوں آفتابِ علم و حکمت روشن کر کے اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے
انا للّٰہ وانا وانا الیہ راجعون
حضرت شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب بانی و مہتمم گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم، سرپرست اعلیٰ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان واصل بحق ہو گئے ہیں ۔
تقریبآ ایک صدی کی عمر جاوداں سے پون صدی علم و حکمت کا نور بکھیرتے ہوئے ہزاروں دینی مراکز اور دانشکدوں کا قیام فرمایا، دم آخریں تک قال اللہ و قال الرسول کا درس دیا
اعلی اللہ درجتہ فی علیین

فخر ہزارہ فخر کڑلال  Sardar Wajid Official
26/07/2026

فخر ہزارہ فخر کڑلال
Sardar Wajid Official

Address

Abbottabad
22020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrar Qayyum Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category