Najeeb Ullah (shaheed)شہدآء گیاری سکیٹر سیاچن

Najeeb Ullah (shaheed)شہدآء گیاری سکیٹر سیاچن najeebullah shaheed on gayrri sector sechin 0n 07 april 2012شہدآء گیاری سکیٹر س

شہدآء گیاری سکیٹر سیاچن





میں اکثر ماں سے کہتا تھا ماں ! دعا کرناکہ کبھی تیرا یہ بیٹا خاکی وردی پہنےسینے پہ تمغے سجاءےمجاہدوں کا سا نور لیےتیرے سامنے فخر سے کھڑا ہو،اور میری ماں میری ماں یہ سن کرہنس دیا کرتی تھی ـ کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا وہ اب بھی ہنستی رہا کرے،کہ شہیدوں کی مائیں رویا نہیں کرتیں۔


میں اکثر ماں سے کہتا تھا ماں ! دعا کرناکہ کبھی تیرا یہ بیٹا خاکی وردی پہنےسینے

پہ تمغے سجاءےمجاہدوں کا سا نور لیےتیرے سامنے فخر سے کھڑا ہو،اور میری ماں میری ماں یہ سن کرہنس دیا کرتی تھی ـ کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا وہ اب بھی ہنستی رہا کرے،کہ شہیدوں کی مائیں رویا نہیں کرتیں۔

اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویروتمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں7اپریل2012 سانحہ گیاری کے شہداء کو سلامگیاری  سیاچین کے...
07/04/2026

اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
7اپریل2012 سانحہ گیاری کے شہداء کو سلامگیاری سیاچین کے شہدا کی برسی کے موقع پر شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں
Miss you bahi Jan 💔😭🥹

Address

Kakul
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najeeb Ullah (shaheed)شہدآء گیاری سکیٹر سیاچن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share