Jamaat-e-Islami Abbottabad

Jamaat-e-Islami Abbottabad Jamaat-e-Islami Abbottabad Islamic Political Organization

27/07/2017
26/03/2017

وزیرخزانہ نیا قرضہ لے کر سمجھتے ہیں کہ انہوں نے کشمیر فتح کرلیا ہے ۔ قرضے لینے سے معاشی ترقی نہیں ہوتی۔ حکمرانوں نے قوم کے ہاتھوں میں آئی ایم ایف کی ہتھکڑیاں پہنا دی ہیں ۔

سود کے حق میں اپیل اور جمعہ کی چھٹی کا خاتمہ موجودہ حکمرانوںکے دوایسے فیصلے ہیں جو دنیا و آخرت میں سراسر خسارے کا سودا ...
25/03/2017

سود کے حق میں اپیل اور جمعہ کی چھٹی کا خاتمہ موجودہ حکمرانوںکے دوایسے فیصلے ہیں جو دنیا و آخرت میں سراسر خسارے کا سودا ہے مگر حکمران اللہ سے ڈرنے اور توبہ کرنے کی بجائے مغرب کی خوشنوددی پر خوش ہیں ۔

جزاک اللہ
26/06/2016

جزاک اللہ

05/03/2016

ٹکرز : سینیٹر سراج الحق ، امیر جماعت اسلامی

لاہور2 مارچ2016ئ
٭۔ حکمرانوں نے اپنی غلطیوں سے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے ۔ سراج الحق
٭۔ ملکی آئین پر عمل نہ کرنا حکمرانوں کی آمرانہ سوچ کا مظہر ہے ۔ سراج الحق
٭۔ آئین کی پامالی کے نتیجہ میں ملک میں لاقانونیت ،بدامنی اور دہشت گردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ۔ سراج الحق
٭۔ کرپشن اور بدیانتی نے عام آدمی کی خوشیاںچھین لی ہےں ۔ سراج الحق
٭۔ جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان تحریک قوم کے دل کی آواز ہے ۔ سراج الحق
٭۔ عوام لوٹی گئی قومی دولت کی ایک ایک پائی وصول کرنا چاہتے ہیں ۔ سراج الحق
٭۔ عوام کرپشن فری پاکستان تحریک میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ۔ سراج الحق

04/03/2016
17/08/2014

محمد حسين محنتى
(نائب امیر جماعت اسلامی سندھ)
کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں۔
" إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ "

Address

Behind General Buss Stand
Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami Abbottabad:

Share