Nazriyati Young Stars Welfare Forum

Nazriyati Young Stars Welfare Forum A well known welfare forum.

02/12/2025

ملک وقار صیب اللہ تعالی آپ کو مجبوروں ، لاچاروں کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں ۔۔ اللہ تعالی دے پہ دواڑہ جھانہ بدلے درکی ۔ امین

کہ دے نیت وی د کعبے د جوڑاولو
یوء بیوسہ سڑی زڑہء جوڑ کہ کعبہ دہ

ضیا ءاللہ او رحیم  پلار علاءالدین   میرقلم خیل  وفات شوائ  دہ  نن ۔۔6:15 ماذیگر لمانجہ پس بہ یے جنازہ پہ عبدالخیل لکی مر...
01/05/2025

ضیا ءاللہ او رحیم پلار علاءالدین میرقلم خیل وفات شوائ دہ نن ۔۔6:15 ماذیگر لمانجہ پس بہ یے جنازہ پہ عبدالخیل لکی مروت چے ادا کیژی ۔

نظریاتی ینگ سٹارز فورم کے ممبر  ماسٹر رفعت (اندیش) کو پبلک سروس کمیشن امتحان میں SS کمیسٹری BPS.17 سلیکٹ ھونے پر مبارکبا...
17/04/2025

نظریاتی ینگ سٹارز فورم کے ممبر ماسٹر رفعت (اندیش) کو پبلک سروس کمیشن امتحان میں SS کمیسٹری BPS.17 سلیکٹ ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں . اور دعاگو ھیں ، اللہ تعالی ان کے ملازمت برکت عطا فرمائیں ۔

نظریاتی ینگ سٹارز فورم عبدالخیل کی طرف سے تمام اہل ۔۔۔۔۔۔۔ اسلام ۔۔۔۔۔۔ کو۔۔۔  سپیشل ۔۔۔۔۔۔عید مبارک
30/03/2025

نظریاتی ینگ سٹارز فورم عبدالخیل کی طرف سے

تمام اہل ۔۔۔۔۔۔۔ اسلام ۔۔۔۔۔۔ کو۔۔۔ سپیشل ۔۔۔۔۔۔عید مبارک

***   ڈیسٹریبیوشن عید / رمضان پیکج 2025 ***الحمدللہ  آج نظریاتی ینگ سٹارز فورم عبدالخیل لکی مروت  کے ممبران نے  اپنے گاؤ...
30/03/2025

*** ڈیسٹریبیوشن عید / رمضان پیکج 2025 ***

الحمدللہ آج نظریاتی ینگ سٹارز فورم عبدالخیل لکی مروت کے ممبران نے اپنے گاؤں کے 16 مستحق خاندان میں مبلغ / 2500 روپے کے حساب سے کل رقم 40,000 روپے تقسیم کئے جو کہ نہایت غریب ، مستحق اور حقدار تھے اللہ تعالی سب مخیر حضرات کا عطیہ اپنے بارگاہ میں قبول فرمایئں اللہ تعالی ان کے مال و اولاد میں برکت عطا فر مائیں ۔ امین ثمہ امین

*** نظریاتی ینگ سٹارز فورم پر اعتماد کرنے کا شکریہ ***

نوٹ! مستحق خاندان کو رقم حوالہ کرتے وقت ھم نے فوٹو سیشن سے اجتناب کیا گیا ھے ۔تاکہ کسی کا عزت مجروح نہ ھو۔ جزاک اللہ

30/03/2025

نظریاتی فورم ملگرو تہ درخواست دے چے اوس 3 بجے دے حاضری ولگوی ۔ وٹسیپ گروپ چے میسج شوائ وو ۔

مخیر حضرات کے محبتوں او اعتماد کا شکریہ آج بھی ایک نیک بندے نے مبلغ 1500 سو روپے اللہ تعالی رضا اور غریبوں کی مدد کیلئے ...
07/03/2025

مخیر حضرات کے محبتوں او اعتماد کا شکریہ
آج بھی ایک نیک بندے نے مبلغ 1500 سو روپے اللہ تعالی رضا اور غریبوں کی مدد کیلئے ھمارے اکاؤنٹ میں بھیجے تھے اللہ تعالی ان یہ عطیہ اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں ۔امین

اج ایک اجنبی شخص نے 1000ھزار روپے کسی کے ھاتھ بھیجے تھے اللہ تعالی مال ودولت میں برکت عطا فرمائے اللہ پاک ان کی ھر مشکل ...
06/03/2025

اج ایک اجنبی شخص نے 1000ھزار روپے کسی کے ھاتھ بھیجے تھے اللہ تعالی مال ودولت میں برکت عطا فرمائے اللہ پاک ان کی ھر مشکل آسان فرمائے۔ ھمارے ساتھ عید رمضان پیکج میں غریبوں کا سہارا بنیں آپکا لوگوں کا امانت صحیح حقدار تک پہنچانا ھماری ذمہ داری ھے ۔ شکریہ

عید رمضان پیکج 2025 مخیر حضرات کے تعاون کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی ان کے مال و اولاد میں برکت عطا فرمائیں ایک مستقل ڈون...
04/03/2025

عید رمضان پیکج 2025

مخیر حضرات کے تعاون کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی ان کے مال و اولاد میں برکت عطا فرمائیں ایک مستقل ڈونر نے ھمارے نظریاتی ینگ سٹارز فورم کیساتھ غریبوں ، مسکینوں اور لاچاروں کیلئے مبلغ ۔ 20,000 ھزار روپے بینک اکاؤنٹ بھیجے ھیں اللہ تعالی ان کے صدقات اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں ۔امین

عید رمضان  پیکج  2025مخیر حضرات کے تعاون کا بہت بہت  شکریہ آج نظریاتی ینگ سٹارز کیساتھ  عصر کے وقت ایک نیک بندے نے 500 ر...
01/03/2025

عید رمضان پیکج 2025

مخیر حضرات کے تعاون کا بہت بہت شکریہ آج نظریاتی ینگ سٹارز کیساتھ عصر کے وقت ایک نیک بندے نے 500 روپے نقد ، شام کے وقت گاؤں کے ایک پردیسی نے بزریعہ ایزی پیسہ 1000 روپے تیسرے نے بیرون ملک سے 3000 ھزار ایزی پیسہ بھیجے اللہ تعالی سب کا عطیہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمایئں اللہ تعالی دنیا و آخرت کی بھلائی ، کامرانی عطا فرمایئں۔ امین

Address

Abdul Khel

Telephone

+923448987788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazriyati Young Stars Welfare Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nazriyati Young Stars Welfare Forum:

Share