Hatheji

Hatheji This page is about Hatheji city which is near by AhmadPur East and district Bahawalpur

20/03/2026

انشاء اللہ نماز عید الاضحی مرکزی عیدگاہ اندرون شہر ہتھیجی میں ٹھیک 7 بجے ادا کی جائے گی۔ Hatheji
06/06/2025

انشاء اللہ نماز عید الاضحی مرکزی عیدگاہ اندرون شہر ہتھیجی میں ٹھیک 7 بجے ادا کی جائے گی۔

Hatheji

انشاء اللہ عید الفطر کی نماز ہتھیجی مرکزی عیدگاہ میں 08:45 پر ادا کی جائے گی۔
30/03/2025

انشاء اللہ عید الفطر کی نماز ہتھیجی مرکزی عیدگاہ میں 08:45 پر ادا کی جائے گی۔

نادرا ای سہولت کی تمام سہولیات بشمول پولیس جنرل ویری فیکیشن، ہمہ قسم چالان و یوٹیلیٹی بلز، پنجاب،سندھ و اسلام آباد گاڑیو...
25/03/2025

نادرا ای سہولت کی تمام سہولیات بشمول پولیس جنرل ویری فیکیشن، ہمہ قسم چالان و یوٹیلیٹی بلز، پنجاب،سندھ و اسلام آباد گاڑیوں کے ٹوکن ادائیگی اور خرید وفروخت کی بائیو میٹرک تصدیق، اسلحہ لائسنس کی فیس اور بہت کچھ

تمام احباب سے شرکت اور دعاؤں کی درخواست
01/09/2024

تمام احباب سے شرکت اور دعاؤں کی درخواست

حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون رضا عباس پر تھانہ نو شہرہ جدید میں ایف آئی آر درج،ڈی پی ...
09/06/2024

حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون رضا عباس پر تھانہ نو شہرہ جدید میں ایف آئی آر درج،ڈی پی او بہاولپور، ڈی ایس پی احمد پور شرقیہ، ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ جدید، چوکی انچارج ہتھیجی عرفان نزیر اور ہمارے سیکورٹی اداروں کا شکریہ جنہوں نے علاقے میں امن و امان کی فضا کو قائم کیا اور یہ واضح پیغام دیا کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام کی شان میں اگر کوئی شخص گستاخی کرے گا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اہل علاقہ کی جانب سے اعلیٰ حکام کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

الحمدللہ تمام سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے بجلی نہ ہونے کی صورت میں UPS /جنریٹر کی سہولت موجود Everyone
02/05/2024

الحمدللہ تمام سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے
بجلی نہ ہونے کی صورت میں UPS /جنریٹر کی سہولت موجود


Everyone

انا للہ واناالیہ راجعون Everyone
17/04/2024

انا للہ واناالیہ راجعون
Everyone

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر  کا چاند مبارک ہو!اللہ کریم آپکے روزے، تراویح اور دیگر عبادات کو قبول فرمائے۔ مرکزی رویت ہلا...
09/04/2024

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر کا چاند مبارک ہو!

اللہ کریم آپکے روزے، تراویح اور دیگر عبادات کو قبول فرمائے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے عید کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا کل 10 اپریل کو عیدالفطر ہوگی ـ

Address

Hatheji Road Ahmad Pur East
Ahmadpur East
63320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hatheji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hatheji:

Share