Arazi Record Center Ahmed Pur Sial

Arazi Record Center Ahmed Pur Sial punjab ki zameen ka record farad

28/08/2026
نقلِ اراضی — اب حاصل کرنا اور بھی آسان! اپنے قریبی اراضی معاون سے رجوع کریں اور تیز، شفاف اور محفوظ سروس حاصل کریں۔🌐 www...
28/08/2026

نقلِ اراضی — اب حاصل کرنا اور بھی آسان!
اپنے قریبی اراضی معاون سے رجوع کریں اور تیز، شفاف اور محفوظ سروس حاصل کریں۔

🌐 www.punjab-zameen.gov.pk⁠
🌐 www.pulse.gop.pk⁠

سافٹ ویئر کمپنیوں اور آئی ٹی سروس فراہم کنندگان کے لیے خوشخبری! 🚀پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) اپنے آئی ٹی منصوبہ جا...
18/08/2026

سافٹ ویئر کمپنیوں اور آئی ٹی سروس فراہم کنندگان کے لیے خوشخبری! 🚀
پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) اپنے آئی ٹی منصوبہ جات اور سروسز کو مزید بہتر بنانے کے لیے تجربہ کار اور قابلِ اعتماد سافٹ ویئر کمپنیوں اور آئی ٹی سروس پرووائیڈرز کے ساتھ شراکت داری کا ارادہ رکھتی ہے۔

کیا آپ کی کمپنی کے پاس:
✅ انٹرنیشنل سرٹیفیکیشنز (ISO, CMMI, PMP, ITIL) ہیں؟
✅ سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ کا ٹھوس تجربہ ہے؟

تو یہ موقع آپ کے لیے ہے! جلد آنے والے باقاعدہ اشتہار پر نظر رکھیں، ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پیجز سے جڑے رہیں۔
www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk

سیل رجسٹری میں ایک اور اہم قدم! 21 اگست 2026 سے PLRA-FBR مربوط نظام کے تحت رجسٹری کا عمل مزید شفاف، ڈیجیٹل اور آسان ہوگا...
17/08/2026

سیل رجسٹری میں ایک اور اہم قدم!

21 اگست 2026 سے PLRA-FBR مربوط نظام کے تحت رجسٹری کا عمل مزید شفاف، ڈیجیٹل اور آسان ہوگا۔

🌐 www.punjab-zameen.gov.pk⁠
🌐 www.pulse.gop.pk⁠

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربان...
13/08/2026

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربانی پوسٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔
www.punjab-zameen.gov.pk⁠
www.pulse.gop.pk⁠

اب تقسیم ہوی آسان اور محفوظ
12/08/2026

اب تقسیم ہوی آسان اور محفوظ

12/08/2026

ریونیو کورٹ منیجمنٹ سسٹم

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی سالانہ کارکردگی 2025–26جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے شہریوں کو تیز، شفاف اور آسان لینڈ ریکارڈ ...
12/08/2026

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی سالانہ کارکردگی 2025–26
جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے شہریوں کو تیز، شفاف اور آسان لینڈ ریکارڈ سروسز فراہم کی جا رہی ہیں۔
🌐 www.punjab-zameen.gov.pk⁠
🌐 www.pulse.gop.pk⁠

اراضی معاون — گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے حصول کا جدید اور آسان ذریعہ!اب گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کےحصول کے لیے اراضی معاون پر...
06/08/2026

اراضی معاون — گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے حصول کا جدید اور آسان ذریعہ!
اب گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کےحصول کے لیے اراضی معاون پر بھی درخواست دی جا سکتی ہے۔

🌐 www.punjab-zameen.gov.pk⁠
🌐 www.pulse.gop.pk⁠

📢 پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) کی جانب سے عوام کے لیے ایک اور آسان سہولت!اب اپنے آن لائن لینڈ ریکارڈ سے متعلق واجبا...
05/08/2026

📢 پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) کی جانب سے عوام کے لیے ایک اور آسان سہولت!
اب اپنے آن لائن لینڈ ریکارڈ سے متعلق واجبات محفوظ، تیز اور آسان طریقے سے گھر بیٹھے ادا کریں۔

✅ شفاف نظام✅ محفوظ آن لائن ادائیگی ✅ وقت اور محنت کی بچت

pg.punjab-zameen.gov.pk/pay

Address

Tehsil Complex
Ahmedpur Sial
35090

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+924299093000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arazi Record Center Ahmed Pur Sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share