Asim Khattak

Asim Khattak Govt jobs pakistan pak f.c🇵🇰✌
🌹🌹i am volleyball player🏐🏐
❤pleas follow & saport🌹

07/08/2026

Friends 🥀♥️

ہنگو: شینکئے بانڈہ دلن میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن۔فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج جہنم واصل، متعدد زخمی ،2 خوارج...
07/08/2026

ہنگو: شینکئے بانڈہ دلن میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن۔

فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج جہنم واصل، متعدد زخمی ،2 خوارج زخمی حالت میں گرفتار۔

اس آپریشن کی قیادت فرنٹ لائن پر کرتے ہوئے 6 لائٹ کمانڈو کے کیپٹن حمزہ نے بہادری کی نئی مثال قائم کی ، تین گولیاں لگنے کے باوجود دشمن سے لڑتے رہے اور سی ایم ایچ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وطن پر قربان ہو گئے۔

اس جھڑپ میں سیکورٹی فورسز کے 2 جوان اور بھی زخمی ہوئے، جن کی حالت نارمل ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲

07/08/2026

ماشاءﷲ خائستہ باران

07/08/2026
02/08/2026

ماشاءﷲ خائستہ باران آو یخ موسم ۔۔🌧🥀♥️👉

02/08/2026

آج پیارا دوست رفیع اللہ کمانڈو کے ساتھ ۔♥️🥀

" جو لوگ آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتے وہ دوسروں کے دلوں میں آپ کے لیے نفرت پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔🥀🌸
31/07/2026

" جو لوگ آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتے وہ دوسروں کے دلوں میں آپ کے لیے نفرت پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔🥀🌸

31/07/2026

آج نصیر استاد کے ساتھ کرکٹ گراونڈ میں

جمعہ مبارک
31/07/2026

جمعہ مبارک

30/07/2026

Yaran de zinda bad we ♥️🥀🥀

Address

Akora Khattak

Telephone

+923470515684

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Asim Khattak:

Shortcuts

Share