Assistant Commissioner Ali Pur

Assistant Commissioner Ali Pur This Is A Page To Keep General Public Updated About Different Activities Of AC Office AliPur

05/03/2024

تحصیل علی پور میں پنجاب حکومت کی ہدایت پر نگہبان رمضان پیکج کے تحت مستحق خواتین میں راشن بیگ تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان کی سربراہی میں مستحق گھرانوں میں راشن بیگ تقسیم کیے جا رہے ہیں.

مورخہ 22 جنوری 2024اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان نے عوام کے مسائل سننے اور حل کرنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں ک...
22/01/2024

مورخہ 22 جنوری 2024
اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان نے عوام کے مسائل سننے اور حل کرنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں کھلی کچہری (آسان رسائی) لگائی۔

20/01/2024

*علی پور میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ سکیم جاری کر دی گئی ہے ، پولینگ اسٹیشن پر سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے، 50 پولنگ اسٹیشن کا حساس قرار دے دیا گیا حلقہ این اے 178میں چار لاکھ اٹھائیس ہزارچھ سو بارہ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے,*

مورخہ 17 جنوری 2024اسسٹنٹ کمشنرعلی پور ڈاکٹر مکرم سلطان نے تحصیلدار علی پور اقبال عباسی صاحب کے ہمراہ سیت پور چوک میں قا...
17/01/2024

مورخہ 17 جنوری 2024
اسسٹنٹ کمشنرعلی پور ڈاکٹر مکرم سلطان نے تحصیلدار علی پور اقبال عباسی صاحب کے ہمراہ سیت پور چوک میں قائم کھاد سیل پوائنٹس کا وزٹ کیا اورکسانوں کو کھاد کی فراہمی کے عمل کا موقع پر جائزہ لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے کسانوں سے گفتگو کی اور کھاد کی وصولی کے بارے بھی معلومات لیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر مکرم سلطان کا کہنا تھا کہ تحصیل علی پور میں حکومتی ریٹس پر کھاد کی فروخت ممکن بنایا گیا ہے،
صرف ملکیت کے مالکان کو ہی کھاد ملے گی،میرے زراعت و ریونیو سٹاف فیلڈ میں متحرک ہیں،ہمارے لئے خریدار کسانوں سے ملنے والا فیڈ بیک بہت اہم ہے کیونکہ یہی ہماری کامیابی ہے،کھاد کی دستیابی اور سیل کی مانیٹرنگ جاری ہے۔ہم کسانوں کی مجبوریوں اور مشکلات سے آگاہ ہیں اور انہیں ہر ممکن ریلیف فراہم کرتے رہیں گے۔

On 16/01/2024, Asistant Commissioner Alipur, Dr. Mukaram Sultan paid a visit to the project sites in Mouza bait Mullan w...
16/01/2024

On 16/01/2024, Asistant Commissioner Alipur, Dr. Mukaram Sultan paid a visit to the project sites in Mouza bait Mullan wali & Azmatput under the *Punjab Rural Sustainable Water Supply & Sanitation Project* funded by World bank. PRMSC team, including Tehsil Manager & Deputy Manager provided a comprehensive briefing on the ongoing construction work & overall progress.

16/01/2024
مورخہ 16 جنوری 2024اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان نے عوام کے مسائل سننے اور حل کرنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں ک...
16/01/2024

مورخہ 16 جنوری 2024
اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان نے عوام کے مسائل سننے اور حل کرنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں کھلی کچہری (آسان رسائی) لگائی۔

مورخہ 15 جنوری 2024اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان نے اے ڈی ایل جی سیکرٹری کے ہمراہ پنجاب حکومت کے پروگرام اب گاؤں...
15/01/2024

مورخہ 15 جنوری 2024
اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان نے اے ڈی ایل جی سیکرٹری کے ہمراہ پنجاب حکومت کے پروگرام اب گاؤں چمکیں گے کے حوالے سے موضع علی والی بستی ٹالی والی کا دورہ کیا۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان نے صفائی کے انتظامات کو چیک کیا اور اے ڈی ایل جی سیکرٹری کو انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد جس میں تحصیلدار نائب ...
15/01/2024

اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد جس میں تحصیلدار نائب تحصیلدار قانگو صاحبان حلقہ پٹواریوں سمیت محکمہ ریونیو اور اے سی افس کے حکام نے شرکت کی اجلاس میں آبیانہ زرعی انکم ٹیکس سمیت ریونیو ریکوری کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان کا کہنا تھا کہ ریونیو سٹاف ریکوری مکمل کریں اور ہر صورت سو فیصد ٹارگٹ کو یقینی بنائیں سرکاری واجبات کی ریکوری کے معاملہ پر غفلت و لاپرواہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی علی پورکا عملہ صفائی ستھرائی کے کاموں میں مصروف عمل ۔
15/01/2024

اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی علی پورکا عملہ صفائی ستھرائی کے کاموں میں مصروف عمل ۔

مورخہ 11 جنوری 2024اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان نے تحصیلدار علی پور اقبال عباسی صاحب اور سی او ایم سی فیاض احمد...
11/01/2024

مورخہ 11 جنوری 2024
اسسٹنٹ کمشنر علی پور ڈاکٹر مکرم سلطان نے تحصیلدار علی پور اقبال عباسی صاحب اور سی او ایم سی فیاض احمد کے ہمراہ ایم سی لیڈیز پارک کا دورہ کیا۔ جس کو 23 اکتوبر سے فعال کر دیا گیا ہے۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر علی پور نے سی او ایم سی علی پور کو بیوٹیفکیشن اور صفائی کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

اسسٹنٹ کمشنر علی پور, ڈاکٹر مکرم سلطان نے مورخہ 2024-01-11 کو مختلف پولیو ٹیموں کو چیک کیا۔ ان کے مائیکرو پلانز کی جانچ ...
11/01/2024

اسسٹنٹ کمشنر علی پور, ڈاکٹر مکرم سلطان نے مورخہ 2024-01-11 کو مختلف پولیو ٹیموں کو چیک کیا۔ ان کے مائیکرو پلانز کی جانچ پڑتال کی، اور انگلیوں کی نشان دہی کی اور تمام مسافروں کی کڑی نگرانی کے لیے ٹرانزٹ ٹیموں کو ہدایات دیں۔

Address

ASSISTANT COMMISSIONER OFFICE TEHSIL ALI PUR, MUZAFFARGARH
Alipur
34450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Ali Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share