M Omer 03

M Omer 03 social media worker....

22/02/2023

‏انشاء اللہ ہماری حکومت تو آئے گی وعدہ ہے غیر قانونی کام کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا

مرشد عمران خان۔۔۔🔥

30/01/2023

‏مجھے اسلئے مارا گیا کہ میں غریب کسان کا بیٹا تھا میرا قصور صرف یہ ہے۔مڈل کلاس فیملی سے ہوں_
مجھے بخار ہوا اور 35لاکھ کی نوکری چھوڑ کر پاکستان آیا۔۔ یہاں 4سال بغیر تنخواہ کے کام کیا،
بدلے میں مجھے کیا ملا ہے💔
یہ ظلم ہوتا عام پاکستانی پر اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرو پاکستانی

‏یہ ذلیل دہشتگرد صرف مساجد اور امام بارگاہوں پر ہی کیوں حملے کرتے ہیں؟ کبھی کسی جوئے کے اڈے، شراب خانے، فحاشی کے اڈے پر ...
30/01/2023

‏یہ ذلیل دہشتگرد صرف مساجد اور امام بارگاہوں پر ہی کیوں حملے کرتے ہیں؟ کبھی کسی جوئے کے اڈے، شراب خانے، فحاشی کے اڈے پر کیوں حملہ نہیں کرتے؟

انشاءاللہ عمران خان مقبولیت کی بلندیوں پرہیں، وہ دو صوبوں میں دوتہائی لینےکی مکمل پوزیشن میں ہے اور ایسے دگڑ دلوں کو بھی...
13/01/2023

انشاءاللہ
عمران خان مقبولیت کی بلندیوں پرہیں، وہ دو صوبوں میں دوتہائی لینےکی مکمل پوزیشن میں ہے اور ایسے دگڑ دلوں کو بھی سبق سکھانے ہے

‏سال 2023 میں عمران خان دوبارہ وزیراعظم بن پائیں گے؟‎  ‎
02/01/2023

‏سال 2023 میں عمران خان دوبارہ وزیراعظم بن پائیں گے؟
‎ ‎

عظیم لیڈر قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر آئیں مل کر عہد کریں کہ نواز شریف، زرداری اور ان کی اولاد کے شر سے پاک...
25/12/2022

عظیم لیڈر قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر آئیں مل کر عہد کریں کہ نواز شریف، زرداری اور ان کی اولاد کے شر سے پاکستان کو آزادی دلا کر ہی دم لیں گے
انشاءاللہ
عمران خان صاحب کے ساتھ دے کر اسکو کامیاب بنائیں گے

19/12/2022
عمران خان نے اعلان کر دیا ہے کہ PTI تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے جا رہی ہے۔اب فیصلہ چوہدری کے ھاتھ میں ھے کہ وہ عمران خا...
26/11/2022

عمران خان نے اعلان کر دیا ہے کہ PTI تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے جا رہی ہے۔
اب فیصلہ چوہدری کے ھاتھ میں ھے کہ وہ عمران خان صاحب کے ساتھ چلتے ہیں یا پھر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

‏25 کروڑ انسانو! زندگی سے بیگانو! صرف چند لوگوں نے حق تمہارا چھینا ہے خاک ایسے جینے پر یہ بھی کوئی جینا ہے #حقیقی-خوداری...
23/11/2022

‏25 کروڑ انسانو!

زندگی سے بیگانو!

صرف چند لوگوں نے

حق تمہارا چھینا ہے

خاک ایسے جینے پر

یہ بھی کوئی جینا ہے
#حقیقی-خوداری-منزل

بغل بچے اور لفافہ صحافی کی ایک لسٹ
19/11/2022

بغل بچے اور لفافہ صحافی کی ایک لسٹ

Address

Alipur

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923156290456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Omer 03 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to M Omer 03:

Share