KPK PTI FANS

KPK PTI FANS 🙂꧁🌹🌠༇♥༻🌠🌹꧂
﷽⚀⚀﷽
﷽⚀⚀﷽
﷽⚀⚀﷽
﷽⚀⚀﷽
﷽⚀⚀﷽
﷽⚀﷽
﷽⚀⚀﷽
﷽⚀﷽
﷽⚀⚀﷽
﷽⚀﷽
﷽⚀⚀﷽
﷽⚀﷽
﷽⚀⚀﷽
⫷l▓❣️ I LOVE MUHAMM❣️)▓▓

السلام وعلیکم!آئی ایس ایف ضلع کرم کیطرف سے 14 نومبر 2025 کو آئی ایس ایف کے 18ویں یومِ تاسیس کے مناسبت سے منعقدہ تقریب می...
11/11/2025

السلام وعلیکم!
آئی ایس ایف ضلع کرم کیطرف سے 14 نومبر 2025 کو آئی ایس ایف کے 18ویں یومِ تاسیس کے مناسبت سے منعقدہ تقریب میں انصاف یوتھ ونگ ضلع کرم کو دل کی گہرائیوں سے دعوت دی جاتی ہیں٬
آپ سب سے درخواست ہے کہ ہمارے ساتھ کیک کٹنگ میں اپنی شرکت فرمائیں۔ شکریہ

بوقت: 3 بجے
بمقام: انصاف ہاؤس ششو۔

منجانب: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم۔

09/11/2025

‏ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

ضلع کرم میں   کا انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر منتخب ہونے سے پہلے کئی صدور اپنا دور گزار کرگئے ہے جنہوں نے آئی ایس ایف کو...
30/08/2025

ضلع کرم میں کا انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر منتخب ہونے سے پہلے کئی صدور اپنا دور گزار کرگئے ہے جنہوں نے آئی ایس ایف کو منظم کرنے کیلئے اپنی کوششیں کی ہے لیکن جب سے ملک عادل محمد ضلع کرم کا کے صدر بنے ہیں تب سے ضلع کرم میں آئی ایس ایف کا ایک نیا دور شروع ہوا۔
ضلع کرم کے اندر یا ڈسٹرکٹ سے باہر طلباء کے مسائل پر بات ہو، پارٹی کی نظریات کے یا قائد امام انقلاب جناب عمران خان کا دفاع کرنا ہو ہر جگہ پر ہمیں ایک آواز نظر آئی ہیں۔
ایک چھوٹے عرصے کے اندر ضلع کرم کے تاریخ میں پہلی بار ملک صاحب کے صدارت میں تمام تحصیلوں اور کالجز میں آئی ایس ایف کیبنٹ قائم کی جو کہ تمام تر کیبنٹ نے آئی ایس ایف سرگرمیوں کو جاری و ساری رکھا ہے۔

پارٹی میں آئی ایس ایف کو ایک مضبوط اور منظم فیڈریشن کے طور پر کھڑا کردیا جس سے مستقبل میں لیڈرز پیدا ہونگے۔ انشاءاللہ

اس وقت ضلع کرم میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن دوسری تمام سیاسی طلبہ تنظیموں سے اپنی مدد آپ بہتر پرفارم کر رہی ہے، جنہیں کسی شخص یا پارٹی قیادت کا کوئی جانی و مالی سپورٹ حاصل نہیں۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم ہمیشہ پارٹی کی ضلعی قیادت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور انکو ہر حالت میں ہر قسم سپورٹ سے دریغ نہیں کریں گے۔

ملک صاحب کی قیادت پر ہمیں پورا بھروسہ ہے اور امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی پارٹی اور ضلع کرم کے عوام کیلئے مخلص رہے گا ہمارا انکے ساتھ پورا سپورٹ حاصل ہے۔
شکریہ
Malik Adil Muhammad

Address

Alizai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK PTI FANS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share