Explore Beauty

Explore Beauty 📰 Local News | 🎥 Daily Vlogs | 🌄 Nature & Culture
📍 District Kurram & Pashtoon Regions
📢 Truth • Beauty • Voice of the People

🌟 فخرِ مسوزئی 🌟قوم مسوزئی زاڑہ میلہ سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخوا کے ایم پی اے جمشید الرحمن کو اس شاندار اور تاریخی ک...
29/05/2026

🌟 فخرِ مسوزئی 🌟

قوم مسوزئی زاڑہ میلہ سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخوا کے ایم پی اے جمشید الرحمن کو اس شاندار اور تاریخی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ پوری قوم کے اعتماد، اتحاد، امیدوں اور روشن مستقبل کی علامت ہے۔ آج ہم فخر، خوشی اور تشکر کے جذبات سے سرشار ہیں۔

ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی بہترین صلاحیتوں، دوراندیش قیادت اور مثبت وژن کے ذریعے نوجوان نسل کے مسائل کو ہر فورم پر بھرپور انداز میں اجاگر کریں گے اور ایک مضبوط، باصلاحیت اور ترقی یافتہ خیبر پختونخوا کی تعمیر میں اہم کردار ادا کریں گے۔

آپ کی یہ کامیابی صرف ایک عہدہ نہیں بلکہ نوجوان نسل کی آواز، عوام کے اعتماد اور روشن مستقبل کی ایک بڑی ذمہ داری ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Post By : Inkelabi Örakzai

Jamshid Ur Rehman

عید الاضحی مبارک ہو 💝 ایڈمن نذیر احمد اورکزئی
26/05/2026

عید الاضحی مبارک ہو 💝
ایڈمن نذیر احمد اورکزئی

23/05/2026

Welcome to shaheed mobile centre



fansExplore Beauty

23/05/2026

Wow

23/05/2026

View

23/05/2026
📢 اطلاع برائے والدین و طلباء کیپٹن نعمان شہید آرمی پبلک سکول، ڈوگر سنٹرل کرم  عید الاضحیٰ کی مناسبت سے بندش کا اعلانتمام...
22/05/2026

📢 اطلاع برائے والدین و طلباء

کیپٹن نعمان شہید آرمی پبلک سکول، ڈوگر سنٹرل کرم
عید الاضحیٰ کی مناسبت سے بندش کا اعلان

تمام والدین اور پیارے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی خوشیوں کے پیشِ نظر سکول 22 مئی 2026 بروز جمعہ سے 31 مئی 2026 تک بند رہے گا۔

عید کے بعد سکول 1 جون 2026 بروز پیر سے معمول کے مطابق کھل جائے گا۔

پرنسپل :
کیپٹن نعمان شہید آرمی پبلک سکول
ڈوگر سنٹرل کرم
Post By : Inkelabi Örakzai

22/05/2026

Juma Mubark

Address

Alizai

Telephone

+923353030935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Explore Beauty:

Share

Category