27/03/2026
اہم اطلاع
تمام تحصیل پورن کے عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ زیادہ رش ہونے کی وجہ سے سروے کے لیے زیادہ لوگ انے کی وجہ سے ہم لوگوں کو فیوچر ٹوکن دے رہے ہیں
اپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اس کے اوپر تاریخ لکھا ہوگا اسی تاریخ پہ ائے اور اپنا اندراج کروائے
تحصیل پورن کے علاوہ اگر کوئی دوسرے تحصیل کے لوگ یہاں ائے تو وہ بغیر ٹوکن اور سروے کے واپس جائیں گے
ہر تحصیل میں رجسٹریشن سینٹر ہے اپ وہاں جائیں اور سروے کروائے