Khan Ameer hamza Rath pp 195

Khan Ameer hamza Rath pp 195 political
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

 #صدر انجمن تاجران قبولاشریف چوہدری زاہد رشید گجر صاحب کے صاحبزادگان ،چوہدری وسیم زاہد ،چوہدری توصیف زاہد گجر کے دعوت ول...
13/04/2026

#صدر انجمن تاجران قبولاشریف چوہدری زاہد رشید گجر صاحب کے صاحبزادگان ،چوہدری وسیم زاہد ،چوہدری توصیف زاہد گجر کے دعوت ولیمہ میں شرکت

الحمدللہ        #عارف والہ نیلی بار کلب میں میرے چھوٹے بھائی علی عمران خان رتھ بطور ایگزیکٹو ممبر کامیاب ہو گئے ۔
31/03/2026

الحمدللہ
#عارف والہ نیلی بار کلب میں میرے چھوٹے بھائی علی عمران خان رتھ بطور ایگزیکٹو ممبر کامیاب ہو گئے ۔

جناب علی عمران رتھ کی جانب سے نیلی بار کلب، عارف والا کے ممبران کے نام ووٹ اور سپورٹ کی درخواست پر مبنی ایک مؤثر پیغام:​...
22/03/2026

جناب علی عمران رتھ کی جانب سے نیلی بار کلب، عارف والا کے ممبران کے نام ووٹ اور سپورٹ کی درخواست پر مبنی ایک مؤثر پیغام:
​نیلی بار کلب کے معزز ممبران کے نام
​"میرے محترم اور عزیز ساتھیو! السلام علیکم۔
​آپ سب جانتے ہیں کہ نیلی بار کلب صرف ایک کلب نہیں، بلکہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں سے ہماری پہچان، ہماری روایات، اور ہماری فلاح و بہبود وابستہ ہے۔ ۔
​میں، علی عمران رتھ، ایک پرعزم اور دیانت دار انسان کے طور پر، آپ سب کے سامنے ایک عزم کے ساتھ کھڑا ہوں کہ میں اس ادارے کو مزید مستحکم اور فعال بناؤں گا، اور آپ سب کے حقوق کے لیے آواز بلند کروں گا۔
​آج جب ہم ایک نئے باب کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں، مجھے آپ کی حمایت اور دعاؤں کی شدید ضرورت ہے۔ میں آپ سے التجا کرتا ہوں کہ مجھے ووٹ دے کر کامیاب بنائیں، تاکہ میں اس ادارے کو آپ سب کے لیے ایک بہترین جگہ بنا سکوں۔
​آپ کا ایک ایک ووٹ نہ صرف میری کامیابی ہے، بلکہ اس ادارے کی بہتری اور آپ سب کی خوشحالی کے لیے ایک مضبوط قدم ہے۔ مجھے آپ کی سپورٹ کی اشد ضرورت ہے، تاکہ ہم مل کر ایک ایسا مستقبل تعمیر کریں جس پر ہم سب فخر کر سکیں۔
​میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ میں آپ کی آواز بنوں گا اور آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا۔
​آئیے، ہم سب مل کر ایک نیا دور شروع کریں!
​اللہ ہمیں کامیابی عطا فرمائے اور نیلی بار کلب کو خوشحال اور آباد رکھے!
​آپ کا اپنا بھائی
*" علی عمران خان رتھ " 🌟👏💫🎉👍😊👌💖

 #عیدکےرنگ    #عیدالفطرمبارک
21/03/2026

#عیدکےرنگ #عیدالفطرمبارک

تمام دوستوں کو عیدالفطر مبارک ہو
19/03/2026

تمام دوستوں کو عیدالفطر مبارک ہو

🌙 بعض اوقات خاموشیسب سے اونچی فریاد ہوتی ہے۔
15/03/2026

🌙 بعض اوقات خاموشی
سب سے اونچی فریاد ہوتی ہے۔

افطار ڈنر بھٹی فارم ہاؤس ۔۔۔۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر پاکپتن پیارے بھائی جان آصف رضا کے ہمراہ افطار ڈنر میں شرکت
08/03/2026

افطار ڈنر بھٹی فارم ہاؤس ۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی کمشنر پاکپتن پیارے بھائی جان آصف رضا کے ہمراہ افطار ڈنر میں شرکت

20/02/2026



"" تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان مبارک"""
19/02/2026

"" تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان مبارک"""

تمام اہل اسلام کو ماہ صیام ماہ رمضان کی آمد مبارک ہو اللہ عزوجل ہمیں اس ماہ مقدس کی رحمتوں اور برکتوں سے مستفید ہونے کی ...
18/02/2026

تمام اہل اسلام کو ماہ صیام ماہ رمضان کی آمد مبارک ہو
اللہ عزوجل ہمیں اس ماہ مقدس کی رحمتوں اور برکتوں سے مستفید ہونے کی سعادت نصیب فرمائے آمین۔۔۔۔۔۔۔

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ InshaAllah Executive member Neeli Bar Club Arifwala✌🏻
16/02/2026

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

InshaAllah Executive member
Neeli Bar Club Arifwala✌🏻

Address

Arifwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Ameer hamza Rath pp 195 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share