باغ ارجہ آزادجموں کشمیر

باغ ارجہ آزادجموں کشمیر WÈLÇÒME TÒ BAGH AZÀŹ JUMÙ ĶÀSHMÌŔ

12/08/2026

خبر اے غم
لوبر ملکانہ سے ظہور صاحب انتقال کر گئے ہیں اللہ پاک آنے والی منازل آسان فرمائے

11/08/2026

دھیرکوٹ الیکشن
دھیر کوٹ الیکشن یقین مانیں مجھ سمیت بہت سارے لوگوں کہ لیے ایک سرپرائز تھا، کوئی بھی سیاسی ورکر یہ یہ پیشن گوئی نہیں کر سکتا تھا کہ سردار عتیق صاحب اپنی ابائی سیٹ ہار جائیں گئے۔ لیکن ووٹ کی پرچی نے ثابت کیا کہ سب ممکن ہے۔ البتہ دھیر الیکشن سے دو باتیں سامنے ائی ہیں۔
نمبر ایک کبھی بھی اپنی عوام اپنے لوگوں کی اُمنگوں ، جذبات کہ خلاف نہیں جانا چاہئیے، اپنے ووٹر اسپورٹر کہ ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، اگر آپ عوام کہ کسی عمل کو غلط سمجھتے ہیں تو تقریباً اپنی زبان بند رکھنی چاہئیے، حالیہ کشیدگی میں سردار عتیق صاحب کہ بیانات، ٹاک شوز ، ٹی وی انٹرویوز حیران کن اور پریشان کن تھے۔ جس میں تکبر غرور شامل تھا، اپ ریاستی جماعت کہ صدر ہیں اپ تو اپنی ریاستی عوام کہ پاس جائیں ان کہ ساتھ اظہار ہمدردی کریں ، اور ظلم و ستم کی مذمت کریں لیکن اس کہ برعکس عتیق صاحب نے جلتی پر تیل کا کام کیا، اور نفرتیں سمٹیں۔
دوسرا سبق تمام نوجوان بشمول ایکشن کمیٹی کہ کارکن کل پورا دن لحمہ بالحمہ الیکشن اپڈیٹ دیتے رہے۔ حالانکہ ساجد عباسی صاحب بنیادی طور پر سیاسی شخصیت نہیں نہ اُن کا سیاسی بیک گراونڈ ہے بلکہ سرمایہ کا زور تھا اور گزشتہ دوتین سالوں میں ساجد عباسی صاحب نے کروڑوں روپے حلقہ میں لگائے اور ابھی بھی انھوں نے فی وارڈ ایک ایک کروڑ کہ چیک دیے ہوئے تھے۔ یعنی سرمایہ دار ۔۔۔ لیکن اپنا سرمایہ لوگوں پر لگایا اچھی بات ہے اور تاریخ بنا گئے۔ لیکن سیاسی مخالفت میں ہم سب نے ساجد عباسی کو یعنی ایک سرمایہ دار کو قبول کر لیا۔
لوگوں کی نفرت ، عوامی ایکشن کمیٹی کہ خلاف بے تٗکے بیانات ، ساجد عباسی صاحب کا سرمایہ عتیق صاحب کا لے ڈوبا ۔

11/08/2026

مبارکباد
ساجد اقبال اور ٹیم۔۔۔۔
یاد رہے کہ سرمایہ جیت گیا اور نظریہ ہار گیا کا بیانیہ شاید درست نہیں ہے۔۔۔
عوام کے خلاف بیانیہ (عوامی ایکشن کمیٹی)
سردار عتیق کی ہار کا سب سے بڑا سبب بنا عوام اب سیاستدانوں سے کہیں زیادہ سمجھدار ہو چکے ۔۔۔۔

یہ دن کسی دشمن کو بھی نہ دکھائے...اوپر باپ کا جنازہ، نیچے بیٹی ۔اللہ اکبر! ایسا درد جسے الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔کوئٹہ کی...
04/08/2026

یہ دن کسی دشمن کو بھی نہ دکھائے...اوپر باپ کا جنازہ، نیچے بیٹی ۔اللہ اکبر! ایسا درد جسے الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔کوئٹہ کی کوئلہ کان میں ہونے والے المناک دھماکے میں جاں بحق ہونے والے باپ کا جنازہ شانگلہ پہنچا دیا گیا۔اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے💔😭

#شانگلہ
#سوات
#شھدا


یہ دن کسی دشمن کو بھی نہ دکھائے...اوپر باپ کا جنازہ، نیچے بیٹی ۔اللہ اکبر! ایسا درد جسے الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔کوئٹہ کی کوئلہ کان میں ہونے والے المناک دھماکے میں جاں بحق ہونے والے باپ کا جنازہ شانگلہ پہنچا دیا گیا۔اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے💔😭

31/07/2026

پی . ایچ . ڈی سکالر اسامہ جمیل (شہید) 💔
اللہ پاک آپ کی شہادت قبول کرے 🤲

29/07/2026

حامد میر صاحب پرچی وزیراعظم فیصل راٹھور کو اوقات دیکھاتے ہوۓ۔
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ایکشن کمیٹی کو بین کروایا ۔۔۔۔

28/07/2026

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا درخشاں ستارہ ہائے بس ٹرمینل متیالمیرہ میں اس کہ نعروں کی گونج جوانیاں لوٹائیں گے انقلاب لائیں گے
اللہ پاک جنتوں کا مہماں بنائے۔۔۔۔
اسامہ بہت جلدی کر دی جانے میں
اللہ پاک صبر دینا😭😭😭

28/07/2026
28/07/2026

راولاکوٹ، آزاد کشمیر روانگی۔۔۔
کشمیر لہولہان، راولاکوٹ میں کربلا ہے۔۔۔
تعزیت، اظہار یکجہتی، صلح، امن کے پیغام لے کر جارہے ہیں ۔۔
پاکستان رائٹس موومنٹ

28/07/2026

راولاکوٹ میں رینجرز کی فائرنگ سے 20 سے زائد پرامن مظاہرین کے شہادت اور زخمی ہونے والوں سے اظہارِ یکجہتی اور بنیادی حقوق کے لیے احتجاج کرنے والے شہریوں پر میرپور پولیس نے فائرنگ کر دی جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے اور شہادتوں کی اطلاع۔


Address

Bagh Arja Ajk
Arja

Telephone

00966598620457

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باغ ارجہ آزادجموں کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share