Alvi Customize Products

Alvi Customize Products Message Alvi Gift Products on WhatsApp. https://wa.me/923238744298

22/01/2026

Alvi Gift products

Castmaiz Wollet & Keychain for Melas
20/01/2026

Castmaiz Wollet & Keychain for Melas

امن معاہدے کے باوجود صیہونی فوج کی درندگیغزہ پر اسرائیلی بمباری میں صبح سے اب تک 21 فلسطینی شہید
21/10/2025

امن معاہدے کے باوجود صیہونی فوج کی درندگی
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں صبح سے اب تک 21 فلسطینی شہید

20/10/2025

یھودیوں نے مدینہ میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ معاہدہ نہیں نبھایا تو نبی کے امتیوں سے کیا نبھائیں گے
یھودی مسلمانوں کے شروع سے داشمن ہے

10/10/2025

بیت المقدس تیرے اصلی وارث تیری طرف پلٹ رہے ہیں ہمارے قدم مضبوط قدم ہوں گے 🇸🇦

ہمارا امن مضبوط اور دیر پا امن ہوگا ہماری تلوار حق کا خون بہانے والی ہوگی
ہم کسی نعرے سے پیدا کئے ہوئے لوگ اکٹھے نہیں کریں گے جو اری اور بیمار نظریات سے پیدا کردہ گروہوں کو جنم دیتے ہیں اور خالی دماغ نعروں سے گمراہی کا سبب بنتے ہیں

ہم تیری جدوجھد تیرا اتحاد اور تیری طاقت لئے اکھٹے ہوں گے اور تیرے نشانات کو مظبوط کریں گے جن کی عمری فساد کرنے والوں کی طرح چھوٹی نہیں ہو ں گی

بلکہ اہل اسلام کو توحید پر متحدہ کریں گے ۔ لا الہ الااللہ کے لئے اکٹھا کریں گے اور جو حق پہ انے والے ہیں علیہ السلام کے مددگار ہوں گے ۔ اللہم امین یارب العالمین 🤲

عربی سے اُردو ترجمہ

11/08/2025

*الحمد اللہ بوٹا گاؤں کی آبشار پھر سے شروع ہوگئ *
مکمل تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیں
تمام بھائیوں سے ایک گزارش ہے
اگر ویڈیو اچھی لگے تو میرے پیج کو ضرور فالو کریں

Follow Page 📃
Link 🖇️ https://www.facebook.com/share/1C9RHBF5MF/

11/08/2025

یہ مدنی مسجد ہے جو رات اسلام آباد شہید کردی گئی ہے

ایک طرف اسلام آباد شراب خانے کھولنے کی اجازت دی جارہی ہے، دوسرے طرف وہاں پر بنی بنائی مسجدوں کو راتوں رات گرایا جارہا ہے
شرم تم کو مگر آتی نہیں

وَمِنْ آيَاتِهِ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ ۚ لَا تَسْجُدُوا لِلشَّمْسِ وَلَا لِلْقَمَرِ وَاسْجُدُوا ...
08/08/2025

وَمِنْ آيَاتِهِ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ ۚ لَا تَسْجُدُوا لِلشَّمْسِ وَلَا لِلْقَمَرِ وَاسْجُدُوا لِلَّهِ الَّذِي خَلَقَهُنَّ إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ
(سورۃ فصلت، آیت 37)
ترجمہ
اور اس کی نشانیوں میں سے رات اور دن، سورج اور چاند ہیں۔ سورج کو سجدہ نہ کرو اور نہ چاند کو، بلکہ اللہ کو سجدہ کرو جس نے ان سب کو پیدا کیا ہے، اگر تم اسی کی عبادت کرتے ہو۔

آغاز خطبہ 12:55اختتام خطبہ 1:35
06/08/2025

آغاز خطبہ 12:55
اختتام خطبہ 1:35

06/08/2025

جامع مسجد اہلحدیث بوٹا گاؤں ضلع اٹک میں صبح نمازفجر کے بعد بارش کا منظر

Address

Attock City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alvi Customize Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category