District Traffic Police Attock

District Traffic Police Attock Guardians of Roads

*ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اٹک* عید میلاد النبی ﷺ حکومت پنجاب اور ڈی ائی  جی ٹریفک محمد وقاص نذیر صاحب کے احکامات کی روشنی میں ...
26/08/2026

*ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اٹک*

عید میلاد النبی ﷺ

حکومت پنجاب اور ڈی ائی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر صاحب کے احکامات کی روشنی میں ، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق صاحب کی خصوصی ہدایت پر ، ڈی ایس پی ٹریفک خرم شہزاد صاحب کی زیر نگرانی عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اٹک کی جانب سے جلوسوں اور ریلیوں کے دوران خصوصی ٹریفک ڈیوٹی اور مؤثر ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک نے تمام ڈیوٹی کو چیک کیا اور ہدایت مناسب جاری کیں۔ ٹریفک پولیس اہلکار مختلف مقامات پر موجود رہ کر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے، جلوس کے شرکاء اور شہریوں کو آمدورفت میں سہولت فراہم کرنے کے لیے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

خصوصی ٹریفک انتظامات کا مقصد یہ ہے کہ عاشقانِ رسول ﷺ اپنی مذہبی خوشیاں بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ منا سکیں اور عام شہریوں کو بھی دورانِ سفر کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں، ٹریفک پولیس کی ذمہ داریاں اور شہریوں کی سہولت — سب ساتھ ساتھ۔

*منجانب ٹریفک پولیس اٹک*




https://www.facebook.com/share/p/1Lu9wwWABH/
26/08/2026

https://www.facebook.com/share/p/1Lu9wwWABH/

ٹریفک پولیس پنجاب کی جانب سے اہل اسلام کو عید ملاد النبی مبارک


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office

*ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اٹک***عید میلاد النبی ﷺ کے پُرمسرت موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک مرزا خرم شہزاد صاحب کی جانب سے تمام اہلِ ...
25/08/2026

*ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اٹک*

**عید میلاد النبی ﷺ کے پُرمسرت موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک مرزا خرم شہزاد صاحب کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ دلی مبارک ہو۔** 🌙✨

**اللہ تعالیٰ ہم سب کو حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔**

**عید میلاد النبی ﷺ مبارک !** 🌹

**منجانب ٹریفک پولیس اٹک **



https://www.facebook.com/share/p/1bCqRWtasS/
25/08/2026

https://www.facebook.com/share/p/1bCqRWtasS/

چھوٹی سی احتیاط
زندگی کی حفاظت
A public service message by traffic police DG Khan


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office

https://www.facebook.com/share/p/1GVYjxgG3M/
25/08/2026

https://www.facebook.com/share/p/1GVYjxgG3M/

دوران سفر چھوٹی سی احتیاط اپ کو بڑے حادثے سے بچا سکتی ہے


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

Address

Saddar Bazar
Attock City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Traffic Police Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share