EAMC Attock Official

EAMC Attock Official Official Account Election analysis & Management Cell District Attock. Pp-01,Pp-02,Pp-03. Regional Member Malik Ahmed Raza

الحمدللہمیں اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت اور تمام معزز سینئر رہنماؤں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ ...
01/06/2026

الحمدللہ

میں اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت اور تمام معزز سینئر رہنماؤں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے " ای اے ایم سی انفارمیشن اینڈ میڈیا موبیلائزر" کی ذمہ داری سونپی۔

میں اس اعزاز کو اپنے لیے ایک ذمہ داری اور امانت سمجھتا ہوں۔ ان شاء اللہ اپنی تمام تر صلاحیتوں، محنت اور اخلاص کے ساتھ جماعت کے پیغام کو عوام تک پہنچانے اور پارٹی کے مؤقف کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کروں گا۔

میں اپنی قیادت، سینئر ساتھیوں اور تمام کارکنان کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے

عادل عباس EAMC

الحمداللہ میرے کپتان کی ایک ایک بات سچی ثابت ہو رہی ہے بیشک عزت و ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے جن لوگوں نے سائفر کو جھوٹ بولا...
18/05/2026

الحمداللہ میرے کپتان کی ایک ایک بات سچی ثابت ہو رہی ہے
بیشک عزت و ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے جن لوگوں نے سائفر کو جھوٹ بولا تھا امریکی ڈراپ سائٹ ادارے نے سائفر کو پپلک کر کے عمران خان صاحب کے مخالفین کے منہ پر دے مارا 👊

شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہےEAMC Atttock North Punjab
17/05/2026

شیر کی ایک دن کی زندگی
گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے
EAMC Atttock North Punjab

14/02/2026

صوابی انٹرچینج شدید سردی بھی ہمارا حوصلہ کم نہ کر سکی الحمداللہ پہلے سے زیادہ حوصلہ بلند جب تک خان صاحب کو علاج کیلئے کسی ہسپتال نہیں شفٹ کیا جاتا ہمارا یہ احتجاج جاری رہے گا انشاءاللہ 🤲✌️

13/02/2026

ڈیرہ اسماعیل خان بھکر موڑ پر جاری انصاف یوتھ ونگ کے دھرنے مظاہرین پر کے پولیس کا لاٹھی چارج کئی کارکنان زخمی کارکنان کو ہسپتال لے جانے ایمبولینس پہنچ گئی کے پولیس کو کون آرڈر دے رہا ہے 🥹

13/02/2026

Malik Ahmed Raza

Address

Attock City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EAMC Attock Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share