Pakistan Tehreek.e. Insaf Thesil Attock

Pakistan Tehreek.e. Insaf Thesil Attock Pti Tehsil Attock

02/05/2023
05/07/2022

ایم پی اے اٹک سید یاور عباس بخاری 2 جولائی جلسے کے دوران یوتھ ونگ کے انفارمیشن سیکرٹری سعید سنی بھائی اور یوتھ ونگ کے دوستوں کے ہمراہجلسہ گاہ میں موجود اظہار خیال کرتے ہوے

09/02/2021


Photo Walk for Attock

ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام کے مسائل سن رہے ہیں موقع پر حل کرنے کے احکامات جار...
09/02/2021

ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام کے مسائل سن رہے ہیں موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کر رہے ہیں.

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سید یاور عباس بخاری صاحب کے ساتھ پی ٹی آئی سوشل م...
07/02/2021

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سید یاور عباس بخاری صاحب کے ساتھ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ تحصیل اٹک ملک محمّد عبدالله کا ستار چوک سے اسلام لائینز روڈ پر جاری کام کا معائنہ۔ کام کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت۔ عوامی مفاد کے منصوبوں پر کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ صوبائی وزیر کی محکمہ ہائے وے کے افسران کو ہدایات

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سید یاور عباس بخاری  نوجوان رہنما پاکستان تحریک ا...
07/02/2021

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سید یاور عباس بخاری نوجوان رہنما پاکستان تحریک انصاف اعمیر احمد صدر آئی ایس ایف کے گھر تشریف لائے اور ان کے چچا کی مغفرت کے لیے دعا کی

پی ٹی آئی ٹی ڈسٹرکٹ اٹک  ٹریڈزونگ کی جانب سے آج سیمینار منعقد کیا جائے گا جس میں مرکزی اور لوکل کی قیادت شرکت کریں گی
06/02/2021

پی ٹی آئی ٹی ڈسٹرکٹ اٹک ٹریڈزونگ کی جانب سے آج سیمینار منعقد کیا جائے گا جس میں مرکزی اور لوکل کی قیادت شرکت کریں گی

رہنما پاکستان تحریک انصاف وضلعی صدر آئی ایس ایف  عمیر احمد نے مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے بیسویں یوم تاسیس پر بطور مہمان ...
04/02/2021

رہنما پاکستان تحریک انصاف وضلعی صدر آئی ایس ایف عمیر احمد نے مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے بیسویں یوم تاسیس پر بطور مہمان شرکت کی ۔

صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سید یاور عباس بخاری کا لاہور میں پناہ گاہ کا اچانک دورہ۔ صوبائی وزیر نے پناہ گ...
04/02/2021

صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سید یاور عباس بخاری کا لاہور میں پناہ گاہ کا اچانک دورہ۔ صوبائی وزیر نے پناہ گاہ میں دی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ پناہ گاہ میں موجود افراد کا ریکارڈ چیک کیا اور صفائی کی صورتحال پر اظہارِ اطمینان کیا۔

Address

Attock

Telephone

+923154414442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek.e. Insaf Thesil Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share