Dua

Dua Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dua, Attock.
(2)

 فیسبک ٹیگنگ کا فیچر بہت پرانا ہے لیکن اسے نئے انداز میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔بہت سے لوگوں کا سوال ہوتا ہے کہ ہماری پرو...
08/12/2025


فیسبک ٹیگنگ کا فیچر بہت پرانا ہے لیکن اسے نئے انداز میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔
بہت سے لوگوں کا سوال ہوتا ہے کہ ہماری پروفائل پر تو آڈیئنس بہت زیادہ ہوتی ہے لیکن پیج پر نہیں تو ہم اپنی بزنس پوسٹ اپنی آڈیئنس تک کیسے پہنچائیں تو
آج میں اس مسئلے کا حل لائی ہوں
ٹیگنگ
جی ہاں آپ اپنے پیج کی پوسٹ میں اپنی آئی ڈی کو ٹیگ کریں اس سے یہ فائدہ ہوگا آپ کی پروفائل کی آڈیئنس کو آپ کی پیج پر کی بزنس پوسٹ نظر آئے گی اور وہ پیج فالو کرکے انگیج بھی ہوں گے۔
اب ٹیگنگ کا جادو ایک پوسٹ، دو گنا انگیجمنٹ
✅ اپنے پیج سے پروفائل کو ٹیگ کریں
✅پروفائل سے پیج کو ٹیگ کریں
اور اپنی آڈیئنس کو ایک ہی بزنس پوسٹ پر لا کر جمع کریں 👥
اس سے نہ صرف ریچ بڑھے گی، بلکہ آپ کی پوسٹ پر انگیجمنٹ بھی بڑھے گی
نوٹ پیج کو کیسے ٹیگ کرنا یہ میری پوسٹ میں دیکھ لیں
#دعاعنبرین

24/11/2025

سوشل میڈیائی فیملی
بچپن میں وسائل کی اس طرح فراوانی نہیں تھی، الحمدللہ والدین نے تمام ضروریات پوری کیں
بہت سی چیزیں زندگی میں آسائشات کے بجائے ضروریات کی حد تک تھیں
شہد اور اس طرح کی کچھ مہنگی ہمارے گھر بیماری میں یا کبھی کبھار سنبھال سنبھال کر استعمال ہوتی تھیں
شہد کا کام کرتے ہمیں یہ تیسرا سال ہے میں نے بھائی سے اپنی فرمائش کا اظہار کیا کہ اس بار ہم عوامی ڈیل لاتے ہیں
جو لوگ زیادہ مقدار میں آرڈر نہیں کرسکتے یا پھر جو والدین اپنے بچوں کی دکھ بیماری کے لیے لینا چاہتے وہ یہ عوامی ڈیل باآسانی لے سکیں
ہزار میں ڈیلیوری چارجز سمیت آپ کو تین چیزیں ملیں گی۔
الحمدللہ کوالٹی اعلیٰ ہے
ہماری ڈیل کے بہت سے آرڈرز ڈیلیور ہوچکے ہیں اور پیج اور ان بجٹ میں ریویو موجود ہیں
ایک ریویو تو دل چھو گیا کہ ان بجٹ کے سیلرز کی اتنی چھان بین کی جاتی ہے تو اس کے اونرز کی پروڈکٹ کیسے ہلکی ہوسکتی ہیں
بہترین پیکنگ میں اعلیٰ کوالٹی
#دعاعنبرین

23/11/2025

ایشال فاطمہ کی ڈیتھ کی تصدیق کرکے دو دن سے رونے دھونے مچانے والے تمام وڈے دانشوروں سے میرا سوال
انھوں نے پوسٹ کرنے سے پہلے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کیوں نہیں مانگا؟؟
ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے بغیر یہ فیک نیوز جاری کرنے والوں پر اب یہ دوغلا سوشل میڈیا خاموش رہے گا اب وہ بڑی بیگمات بھی یہاں خاموش رہیں گی جنھیں صرف دعا سے پرخاش تھی اور اپنے اندر کا زہر بھرپور نکالا تھا
اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیش ڈیش سب کے منافق اور دوغلے قلم خاموش رہیں گے
#دعاعنبرین

ہاں جی تو کتنے ہائی لائٹ ہوئے ہیں شاباش جلدی سے بتائیں پھر میں فیصلہ کروں نیکسٹ ٹپس  پبلک کرنی ہیں یا پھر ایکٹو فالورز ک...
23/11/2025

ہاں جی تو کتنے ہائی لائٹ ہوئے ہیں
شاباش جلدی سے بتائیں پھر میں فیصلہ کروں نیکسٹ ٹپس پبلک کرنی ہیں یا پھر ایکٹو فالورز کو میسنجر کروانی ہیں
#دعاعنبرین

یادہانیبزنس پوسٹ پر پیج اور پروفائل کی  کی آڈینس کو مرج کرنے کی ٹپس گزشتہ پوسٹ پر دو سو  ہائی لائٹ مینشن ہونے پر پوسٹ کر...
22/11/2025

یادہانی
بزنس پوسٹ پر پیج اور پروفائل کی کی آڈینس کو مرج کرنے کی ٹپس گزشتہ پوسٹ پر دو سو ہائی لائٹ مینشن ہونے پر پوسٹ کروں گی
لنچ ٹائم
#دعاعنبرین

 کیا آپ کو پتا ہے آپ اپنی ایکٹو آڈیئنس صرف ایک مینشن سے کہیں بھی لے جاسکتے ہیں؟؟جی ہاں صرف ایک مینشن اور آپ کی ایکٹو آڈی...
22/11/2025


کیا آپ کو پتا ہے آپ اپنی ایکٹو آڈیئنس صرف ایک مینشن سے کہیں بھی لے جاسکتے ہیں؟؟
جی ہاں صرف ایک مینشن اور آپ کی ایکٹو آڈیئنس آپ کے ساتھ
لیکن یاد رکھیں ایکٹو آڈیئنس سوئی ہوئی عوام نے کوئی نہیں آنا اس کے آرام میں خلل پڑتا ہے
کل ہم نے ہائی لائٹ اور فالورز مینشن کرنے کی ٹپ شیئر کی وہ تو ذاتی فائدے کے لیے تھی کہ آپ اپنی آئی ڈی سے پیج پر ہائی لائٹ مینشن کرکے کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
میں نے اپنی آئی ڈی سے پیج پر ہائی لائٹ مینشن کرکے اپنے فالورز سے لائک کروا کر بھی دکھایا
اب ہم ہائی لائٹ کا مزید ایک فائدہ جانتے ہیں
✅✅ہم کسی کی پوسٹ پر ہائی لائٹ اور فالورز مینشن کرکے اپنی آڈیئنس کو وہ پوسٹ ، پیج یا آئی ڈی بھی دکھا سکتے ہیں
جیسے فرض کریں میں آپ سے کہتی ہوں کہ آپ اپنی ایکٹو آڈیئنس مجھے دیں میں آپ کو دوں گی
ارے ٹھیک سمجھے وٹہ سٹہ کے ذریعے آئی ڈی اور پیج گروپ کریں
تو اسے عملاً ہم اس طرح کریں گے
میں آپ کی پوسٹ پر جاؤں گی اور وہاں
ہائی لائٹ اور فالورز کا مینشن کرکے ساتھ کمنٹ میں لکھوں گی سوشل میڈیائی فیملی مجھے آپ سب کی تھوڑی سی مدد چاہیے آپ اس پوسٹ کو لائک کرکے فالو بھی کردیں
میری ساری آڈیئنس لائک کرکے فالو تو نہیں کرے گی لیکن کچھ مخلص لوگ ضرور میرا کہا مانیں گے۔
نیکسٹ ایک جادوئی ٹپ👇
آپ اپنے پیج اور آئی ڈی کی آڈیئنس کو ایک ہی جگہ ایک ہی پوسٹ میں مرج کرسکتے ہیں
اب یہ ڈرامہ ہی ختم بزنس پوسٹ کہاں کریں اور کیسے کریں خاص پوست دونوں جگہ ہوگی
لیکن
لیکن
لیکن
پیج پر ایکٹو نہ رہنے سے میری آئی ڈی بہت ڈاؤن ہوگئی ہے
آپ سب پہلے اس ٹپ کا پریکٹیکل میری اسی پوسٹ پر کریں اپنی آڈیئنس کو یہاں ہائی لائٹ اور فالورز کرکے کہیں کہ وہ اچھی اچھی ٹپس کے لیے اس پیج کو فالو کرے
اس کے بعد ان شاءاللہ میں وہ جادوئی ٹپ شیئر کروں گی
دو سو ہائی لائٹ پر ٹپ شیئر کروں گی دو سو سے کم ہونے کی صورت میں صرف ہائی لائٹ کرنے والے فالورز کو پرسنل سینڈ کردیں گی
شاباش جلدی سے


کردیں
شکریہ
#دعاعنبرین

آڈیئنس کو پروفائل سے پیج پر شفٹ کرنے اور پھر ایکٹو رکھنے کے لیے ٹپس✅1آئی ڈی سے پیج کی پوسٹ پریہ کمنٹ کرکے اپنی آئی ڈی وا...
21/11/2025

آڈیئنس کو پروفائل سے پیج پر شفٹ کرنے اور پھر ایکٹو رکھنے کے لیے ٹپس
✅1
آئی ڈی سے پیج کی پوسٹ پر


یہ کمنٹ کرکے اپنی آئی ڈی والی آڈیئنس کو درخواست کریں کہ پیاری فیملی یہ میرا بزنس پیج ہے آپ اسے فالو کرلیں اور جب بھی آپ نے شاپنگ کرنی ہو میرے پیج کو ضرور یاد رکھیں
اور یہ گاہے بگاہے آپ نے اپنی آئی ڈی سے پیج پر کرنا ہے
یاد رکھیں بہت زیادہ نہیں کرنا ورنہ لوگ بلاکستان روانہ کردیں گے
آڈیئنس سے بھی درخواست ہے کہ ایک۔دوسرے کا ساتھ دیں
نوٹ اس کا فائدہ تب ہی ہوگا جب آپ کی آڈیئنس آپ کی آئی ڈی پر ایکٹو ہوگی
آڈیئنس کو آئی ڈی پر ایکٹو رکھنے کی ٹپس تو شیئر کرچکی ہوں۔
اگلی قسط میں مزید کچھ ٹپس شیئر کروں گی
اللّٰہ حافظ
آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے ان دنوں دماغ کچھ منتشر ہے لکھ نہیں پارہی
شکریہ
#دعاعنبرین

ماں صدقے
21/11/2025

ماں صدقے

 #دعاسیلزہزار کے نوٹ میں اسپیشل ڈیلیہ کوئی ڈیل نہیں یہ صرف ایک خواہش ہے۔الحمدللہ! آج اللہ نے زندگی کی ہر آسائش عطا کر دی...
18/11/2025

#دعاسیلز
ہزار کے نوٹ میں اسپیشل ڈیل
یہ کوئی ڈیل نہیں یہ صرف ایک خواہش ہے۔
الحمدللہ! آج اللہ نے زندگی کی ہر آسائش عطا کر دی ہے دیسی گھی ہو یا خالص شہد، ہر نعمت میسر ہے۔ لیکن ایک وقت تھا… جب ہم خود ایسی چیزوں کو صرف بیماری یا تکلیف کے وقت ہی دیکھتے تھے۔ تب وسائل محدود تھے، کمبائن فیملی سسٹم تھا، لیکن دلوں میں فراوانی تھی۔
آج بھی ایسے کئی گھرانے ہوں گے، جہاں بچوں کے لیے یہ نعمتیں دوائی کے طور پر بھی لینا مشکل ہے… بس اُسی بچپن کی یاد اور آج کی شکر گزاری کے جذبے کے ساتھ ہم یہ اسپیشل ڈیل لائے
+دیسی شکر +خالص شہد + دیسی گھی
بطور محبت، ب صرف 1000 روپے میں
خریدیں، تو خود کے لیے بھی اور کسی کے لیے بھی
#دعاعنبرین

17/11/2025

ان شاءاللہ تعالیٰ مددگار وڈیو ایڈیٹنگ کورس کی آج پہلی کلاس ہوگی
ماشاءاللہ ہمارے سٹوڈنٹس کی محنت 👇
#دعاعنبرین

میں  ایک بات سوچ رہی تھی بلکہ میرا مشاہدہ بھی ہےبہت سے لوگ میرے شیئر کیے گئے ویکلی چیلنجز اور دیگر ٹپس کے ذریعے اپنے پیج...
17/11/2025

میں ایک بات سوچ رہی تھی بلکہ میرا مشاہدہ بھی ہے
بہت سے لوگ میرے شیئر کیے گئے ویکلی چیلنجز اور دیگر ٹپس کے ذریعے اپنے پیج اور والز پر الحمدللہ خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں لیکن میری پوسٹ پر نظر نہیں آتے اس لیے جو پرو لیول کی ٹپس ہیں پیج فالورز بڑھانے اور ایکٹو کرنے والی اس کی پوسٹ میں صرف ایکٹو فالورز کو میسنجر میں سینڈ کرواؤں گی۔
اینج تے فیر اینج سہی
فری میں بانٹے گیان کی قدر نہیں ہوتی
#دعاعنبرین

سوشل میڈیائی فیملی آپ کا ویکلی چیلنج مکمل ہوگیا؟؟نہیں ہوا تو کیوں #دعاعنبرین
17/11/2025

سوشل میڈیائی فیملی
آپ کا ویکلی چیلنج مکمل ہوگیا؟؟
نہیں ہوا تو کیوں
#دعاعنبرین

Address

Attock

Telephone

+923165412737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dua posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dua:

Share