Social Welfare Department Attock

Social Welfare Department Attock Social Welfare & Bait-ul-Mal Attock

14/08/2026
Happy Independence Day 🇵🇰
14/08/2026

Happy Independence Day 🇵🇰

08/08/2026

مکہ باہمی دفاعی معاہدہ
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب — باہمی سلامتی، مضبوط تعاون اور یکجہتی کا عزم۔ 🇵🇰🇹🇷🇸🇦

ڈائریکٹر جنرل ABAD  و سابقہ ڈپٹی کمشنر اٹک جناب عاطف رضا صاحب نے میڈیکل سوشل سروسز یونٹ محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت الما...
08/07/2026

ڈائریکٹر جنرل ABAD
و سابقہ ڈپٹی کمشنر اٹک جناب عاطف رضا صاحب نے میڈیکل سوشل سروسز یونٹ محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈی ایچ کیو ہاسپٹل اٹک میں ڈائلسز کے مریضوں کے لیے فنانشل اسسٹنس پروگرام کا افتتاح کیا۔ جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال اٹک محمد حسیب خالد، ڈاکٹر اسد اسماعیل سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اٹک ڈاکٹر جواد الہی ایم ایس ڈی ایچ کیو اٹک حافظ محمد زبیر سوشل افیسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و دیگر نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر صدر انجمن بیہود مریضہ اور جناب سوشل ویلفیئر نے مہمان خصوصی کو اعزازی سرٹیفیکیٹ پیش کیا۔
دوسری جانب ڈیپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیر نے تنظیم اٹک ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ ہوم فار ڈس ایبلڈ، ان اٹینڈڈ اینڈ ایجڈ پرسنز کے حوالے سے خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا ۔

چلڈرن ہوم اٹک میں مقیم ایک بچے کی سالگرہ کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں سوشل سروسز آفیسر  جناب ...
17/06/2026

چلڈرن ہوم اٹک میں مقیم ایک بچے کی سالگرہ کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں سوشل سروسز آفیسر جناب عبد السلام صاحب اور ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال اٹک محمد حسیب خالد نے شرکت کی۔

ویژن ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن اٹک کی جانب سےچلڈرن ہوم اٹک میں مقیم بچوں کی بصارت کے حوالے سے طبی معائنہ کیا گیا- اس موقع پر ب...
17/06/2026

ویژن ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن اٹک کی جانب سےچلڈرن ہوم اٹک میں مقیم بچوں کی بصارت کے حوالے سے طبی معائنہ کیا گیا- اس موقع پر بچوں کو متعلقہ بنیادی طبی سہولیات مہیا کی گئی۔

عید الاضحی کی مناسبت سے چلڈرن ہوم (محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال اٹک) میں مقیم بچوں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر...
21/05/2026

عید الاضحی کی مناسبت سے چلڈرن ہوم (محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال اٹک) میں مقیم بچوں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پرایک ُپر مسرت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر محمد حسیب خالد صاحب اور سوشل سروسز آفیسر عبدالسلام صاحب و دیگر نے شرکت کی۔

حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ سوشل ویلفیئر اٹک کی جانب سے ضلع اٹک کی تمام تحصیلوں میں انسداد گداگری مہم کا آغ...
14/05/2026

حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ سوشل ویلفیئر اٹک کی جانب سے ضلع اٹک کی تمام تحصیلوں میں انسداد گداگری مہم کا آغاز۔

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال اٹک کی زیر صدارت انسداد گداگری مہم کے حوالے سے این جی اوز کے ساتھ میٹنگ منعقد ...
14/05/2026

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال اٹک کی زیر صدارت انسداد گداگری مہم کے حوالے سے این جی اوز کے ساتھ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں این جی اوز نے بھرپور معاونت کی یقین دہانی کروائی۔

ہمت کارڈ پروگرام کے حوالے سے سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں زیر تعلیم اسٹوڈنٹس کے معذوری سرٹیفیکیٹس کی ڈیجیٹائزیشن کے حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر بیت المال اٹک کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈیجیٹائزیشن پراسس کو جلد از جلد مکمل کی جانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں اٹک میں بھی انسدادِ گداگری سے متعلق آگاہی اور اس معاشرتی برائی کے خاتمے کے لیے بھرپور...
12/05/2026

حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں اٹک میں بھی انسدادِ گداگری سے متعلق آگاہی اور اس معاشرتی برائی کے خاتمے کے لیے بھرپور مہم جاری ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ وہ بھی اس کوشش میں بھرپور تعاون کریں۔ عطیات و خیرات رجسٹرڈ چیریٹیز کو دیں اور پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ ِشکنی کریں۔

Address

Near Lalazar Hockey Stadium Attock
Attock

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92579316243

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Welfare Department Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Social Welfare Department Attock:

Shortcuts

Share