29/11/2023
اعلان فوتگی
سید علی عباس نقوی سالار کاروان بنتِ زہراء اور سید مظاہر عباس نقوی سالار کاروان من توکل سرکار کی والدہ اور سید مجاہد علی نقوی مرحوم کی زوجہ کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے انکی نمازِ جنازہ آج دن 2.30 بجے زیارت من توکل پر ادا کی جاۓ گی