04/09/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر کوئی مستحق یا ضرورت مند شخص یہ پوسٹ دیکھ رہا ہے، تو برائے مہربانی مجھے کمنٹ میں مینشن (Mention) کریں یا ڈائریکٹ میسج (Inbox) کریں۔ اللہ تعالی کی رضا اور خوشنودی کے لیے، میں اپنی توفیق کے مطابق آپ کی ممکنہ مدد کرنے کی کوشش کروں گا۔
نوٹ: اگر آپ کسی ایسے ضرورت مند کو جانتے ہیں جو خود نہیں بتا سکتا، تو آپ بھی اسے مینشن کر سکتے ہیں۔
Hello ☎️
Assalam o alaikum
If any deserving or needy person is seeing this post, please mention me in the comments or send me a direct message. For the sake of Allah Almighty, I will try to help you as much as I can.
Note: If you know someone in need who cannot tell them themselves, you can also mention them.