31/01/2024
سری مالار سے میر دوستین بزنجو کی سربراہی میں رخشانی ہاؤس بیدی میں اہم شمولیت۔
شاکر علی ولد حاجی موسیٰ نے میر دوستین بزنجو کی سربراہی میں رخشانی ہاؤس بیدی میں بزنجو کاروان پلس پی پی سے مستعفی ہوکر نیشنل پارٹی آواران میں شمولیت اختیار کرلی۔
اس موقع پر نیشنل پارٹی آواران کے رہنماؤں اور کارکنوں سے مشکے جھاؤ اور کولواہ آئے ہوئے نوجوان اور معتبرین رخشانی ہاؤس میں موجود ہیں۔ کچھ ہی دیر بعد مندرجہ بالا علاقوں سے اہم شخصیات نیشنل پارٹی آواران میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
نیشنل پارٹی آواران