25/02/2025
باغ:
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (این ایس ایف) پوسٹ گریجویٹ کالج یونٹ کا اجلاس کالج گراؤنڈ میں منعقد ہوا، جس میں تنظیم سازی مکمل کر لی گئی۔
نو منتخب کابینہ سے سابق مرکزی سینئر نائب صدر، راشد باغی نے حلف لیا۔
نو منتخب کابینہ:
چیئرمین: ارباب وارث
وائس چیئرمین: افضال
جنرل سیکریٹری: شایان حمید
ڈپٹی جنرل سیکریٹری: فیضان
آرگنائزر: اجمل شکیل
ڈپٹی آرگنائزر: عدنان حمید
چیئرمین اسٹڈی سرکل: رضوان
ڈپٹی انچارج اسٹڈی سرکل: وسیم
سیکریٹری نشر و اشاعت: حمزہ
ڈپٹی سیکریٹری نشر و اشاعت: ثاقب
میڈیا کوآرڈینیٹر: عثمان، جواد، شمریز، وقاص
ہم نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ جموں کشمیر کی مکمل آزادی، طلبہ حقوق اور سوشلسٹ انقلاب کے حصول تک ناقابلِ مصالحت جدوجہد جاری رکھیں گے۔
علم جدوجہد فتح