عوامی ایکشن کمیٹی جنوبی باغ

عوامی ایکشن کمیٹی جنوبی باغ عوامی ایکشن کمیٹی جنوبی باغ اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپڈیٹس لحمہ با لمحہ آپ تک!

23/08/2026

بیٹھک، بلوچ، پلندری، راولاکوٹ اور سدھنوتی میں فورسز کی بھاری نفری تعینات کی جا رہی ہے۔

23/08/2026

آج 23 اگست صبح 9 بجے تمام دھرنے پرُامن طور پر جاری ہیں ✌️
الحمدللّٰہ گزشتہ رات راولاکوٹ میں امن رہا جبکہ صبح شدید بارش ہوئی ❤️

22/08/2026

بنیادی حقوق کی تحریک میں جب بھی لوگ جیلوں میں منتقل ہوے وہاں بھی ایک جنون دیکھنے کو ملا

22/08/2026

جنوبی باغ
عوامی مزاحمت کے بعد تمام تر بیرونی فورسز بیک ہو چکی ہیں ✌️

راولپنڈی سے پونچھ ڈویژن جانے والی گاڑیوں کی ایک مرتبہ پھر سخت چیکنگ، نجی گاڑیوں میں اشیائے خورونوش لے جانے پر بھی پابندی...
22/08/2026

راولپنڈی سے پونچھ ڈویژن جانے والی گاڑیوں کی ایک مرتبہ پھر سخت چیکنگ، نجی گاڑیوں میں اشیائے خورونوش لے جانے پر بھی پابندی۔21اگست کی صبح سے سون کے مقام پر پنجاب پولیس کی جانب سے مسافروں کی گاڑیاں روک کر کھانے پینے کی اشیا ضبط کیے جانے کی اطلاعات۔

22/08/2026

کوٹیڑی مکوالاں دھرنے کے کچھ مناظر جو نیٹ کی بندش کے باعث لیٹ اپلوڈ ہو رہے ہیں 🚩

22/08/2026

آج عدالت پیش کیے گئے 60 کشمیری طلباء میں سے 1 نوجوان کیس سے خارج باقی 59 طلبہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ۔

22/08/2026

راولپنڈی اسلام اباد سے گرفتار کشمیریوں کی شناخت پریڈ کے نام پر کورٹ میں پیشی۔🚩
22 اگست

22/08/2026

بجلی منگا دہشت گرد، روڈ منگا دہشت گرد ، آٹا منگا مودی نے ادمی دے مزاحمت کار چچا لال خان ✌🏻 #

22/08/2026

راولاکوٹ ۔
فورسز کی جانب سے جب نہتے مظاہرین پر فائرنگ کی جاتی ہے تو اسکی آڑ میں سویلین آبادی پر اسلحہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اوورسیز کے گھروں، املاک کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ اس عمل، بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں- جبر کے دن گنے جا چکے ہیں اب مزید استحصال کی کوئی صورت برداشت نہیں کریں گے- عوام متحد و ثابت قدم رہیں فتح حق و سچ کی ہو گی انشاء اللہ

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی ایکشن کمیٹی جنوبی باغ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share