JKLF Bagh Offical

JKLF Bagh Offical Long Live JKLF
Long Live JKSLF
Long Live Yaseen Malik

23/05/2024

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زونل ممبر مجلس عاملہ اشتیاق کاشر صاحب کے بڑے بھائی انتقال کرگئے
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ باغ کی قیادت و کارکنان اشتیاق صاحب کے دکھ میں برابر کی شریک ہے
دعا گو ہیں کہ اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت کرے
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرے!!!

رہنما جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کوٹلی لالا سرفراز کی اچانک موت سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ ضلع باغ کے ت...
22/05/2024

رہنما جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کوٹلی لالا سرفراز کی اچانک موت سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ ضلع باغ کے تمام ذمہ داران و کارکنان شدید کرب میں مبتلا ہیں۔
لیلائے آزادی کے ایسے دیوانے بہت کم ملتے ہیں۔
اللّٰہ انکی منازل اسان فرمائے۔
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ ضلع باغ تین روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے۔

چلو چلو ریڑہ چلو قائدتحریک بانی و سپریم ہیڈ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ جناب امان اللہ خان صاحب مرحوم کی آٹھویں برسی 26 اپریل...
23/04/2024

چلو چلو ریڑہ چلو

قائدتحریک بانی و سپریم ہیڈ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ جناب امان اللہ خان صاحب مرحوم کی آٹھویں برسی 26 اپریل بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ ریڑہ کے مقام پر بنائی جائے۔
تمام محب وطن شہریوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ باغ

باغ سٹیزونل جنرل سیکرٹری جہانگیر مرزا صاحب ضلعی صدر اعجاز پاشا صاحب سابق ضلعی صدر غلام اکبر ماگرے صاحب مرکزی سیکرٹری جنر...
23/04/2024

باغ سٹی
زونل جنرل سیکرٹری جہانگیر مرزا صاحب
ضلعی صدر اعجاز پاشا صاحب
سابق ضلعی صدر غلام اکبر ماگرے صاحب
مرکزی سیکرٹری جنرل SLF عبدالرحمان انقلابی
ضلعی جنرل سیکرٹری مظفر کھوکھر
تحصیل صدر باغ واجد گردیزی
سینئر رہنما SLF تقی کشمیری
کی 26 اپریل قائد تحریک امان اللہ خان مرحوم کی برسی حوالے سے مشاورتی میٹنگ

صدر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ گلگت بلتستان و آزاد کشمیر زون جناب ڈاکٹر توقیر گیلانی صاحب،آپ کو جنم دن مبارک ہو! ہم اپ کی ای...
20/04/2024

صدر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ گلگت بلتستان و آزاد کشمیر زون
جناب ڈاکٹر توقیر گیلانی صاحب،
آپ کو جنم دن مبارک ہو! ہم اپ کی ایک صحت مند، خوش اور کامیاب زندگی کی خواہش کرتے ہیں۔

آپ کی قیادت اور جموں و کشمیر کے عوام کے لیے آزادی کی جدوجہد میں آپ کی وابستگی ایک مثال ہے۔ آپ کی کوششوں نے بے شمار لوگوں کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے، اور آپ کی جو تنظیم کے لیے قربانیاں ہیں وہ کبھی نہیں بھلائی جائیں گی۔

ہم آپ کی تمام کامیابیوں پر آپ کو مبارک باد دیتے ہیں اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ باغ آپ کو 51ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Dr Toqeer Gilani
Toqeer Gilani

انا اللہ وانا الیہ راجعونجموں کشمیرلبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون کے نائب صدر اور سابق صدر سٹی کوٹلی راجہ راقیب...
18/04/2024

انا اللہ وانا الیہ راجعون
جموں کشمیرلبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون کے نائب صدر اور سابق صدر سٹی کوٹلی راجہ راقیب رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
اللہ پاک بخشش و مغفرت فرمائیں۔

دعاگو:_ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ باغ

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ ضلع حویلی کے زیر انتظام سفر آزادی کانفرنس سے باغ سے تعلق رکھنے والے زونل سی...
17/04/2024

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ ضلع حویلی کے زیر انتظام سفر آزادی کانفرنس سے باغ سے تعلق رکھنے والے
زونل سیکرٹری جنرل
جہانگیر مرزا
مرکزی سیکرٹری جنرل ایس ایل ایف
عبدالرحمان انقلابی
ضلع باغ کے جنرل سیکرٹری
مظفر کھوکھر
ایس ایل ایف باغ کے جنرل سیکرٹری
راشد کشمیری
اپنے خیالات کا اظہار خیال کرتے ہوئے۔



جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ حویلی کی جملہ ٹیم کو کامیاب سفرِ آزادی کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد پیش کر...
17/04/2024

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ حویلی کی جملہ ٹیم کو کامیاب سفرِ آزادی کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ باغ
Sajjad Sani Jklf

ریاست جموں کشمیر ضلع باغ / ساہلیاں دھیرکوٹ :صدر یونین کونسل ساہلیاں مسلم لیگ (ن) صوفی فراز صاحب کا جواں سالہ بیٹے معوذ ک...
15/04/2024

ریاست جموں کشمیر ضلع باغ / ساہلیاں دھیرکوٹ :صدر یونین کونسل ساہلیاں مسلم لیگ (ن) صوفی فراز صاحب کا جواں سالہ بیٹے معوذ کو قتل کردیا گیا۔
اب تک کی تفصیل۔
تفصیلات کے مطابق قتل ہونے والے معوذ نامی نوجوان جنکی اپنی ذاتی گاڑی ٹیکسی قریبی دوست ایک دن کے لئیے کہیں لے کر گئے تھے.
کل شام واپسی پر ملال بگلہ کے قریب کسی ویران جگہ پر گاڑی خراب ہو گئی رات گاڑی کی دیکھ بھال کے لئیے یہ نوجوان گاڑی میں رکا۔
اور صبح کسی دوسری گاڑی والے نے راستے میں گزرتے ہوئے انکی ڈیڈ باڈی دیکھی تو گھر اطلاع دی۔۔
ہماری ذمہ داران حلقہ محکمہ پولیس آئی۔جی پولیس سے اپیل ہے کے معوذ کو کس نے قتل کیا؟ اس قتل میں کون لوگ شامل ہیں؟ اور انہیں اپنے انجام تک پہنچایا جائے.
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے امین۔

شریک غم
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ باغ

ڈپٹی جنرل سیکرٹری  AJKGB زون سردار صیعب SLF کے مرکزی رہنما صمد کشمیری اپنے دیگر تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ زونل سیکرٹری جنر...
14/04/2024

ڈپٹی جنرل سیکرٹری AJKGB زون سردار صیعب SLF کے مرکزی رہنما صمد کشمیری اپنے دیگر تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ زونل سیکرٹری جنرل جہانگیر مرزا سے ان کے والد صاحب کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے

زونل اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری سید افتخار گیلانی صدر حویلی کہوٹہ سجاد ثانی مرکزی سیکرٹری جنرل ایس ایل ایف عبدالرحمان انقلابی ص...
12/04/2024

زونل اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری سید افتخار گیلانی صدر حویلی کہوٹہ سجاد ثانی مرکزی سیکرٹری جنرل ایس ایل ایف عبدالرحمان انقلابی صدر ایس ایل ایف سندھ ڈویژن عدیل مغل جنرل سیکرٹری ایس ایل ایف ضلع باغ راشد کشمیری سجاد کیانی اور دیگر دوستوں کی زونل جنرل سیکرٹری جہانگیر مرزا صاحب کے گھر اُن کے والد صاحب کی تعزیت

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر  کے سینئر رہنما ضلع مظفر آباد کے سابق صدر مجاز شاہ صاحب کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ زونل جنر...
12/04/2024

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما ضلع مظفر آباد کے سابق صدر مجاز شاہ صاحب کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ زونل جنرل سیکرٹری جموں کشمیر لبریشن فرنٹ جہانگیر مرزا صاحب کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لیے ان کے گھر پر

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKLF Bagh Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share