Insaf Women Wing - Dist Bagh AJK

Insaf Women Wing - Dist Bagh AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Women Wing - Dist Bagh AJK, Political organisation, Bagh.

16/01/2021
اسلام آباد ہوٹل میں کشمیر پر منقعد ایک سمینار ہوا.جس میں مہمانِ خصوصی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے شرکت کی.اس کے علاوہ  ...
12/01/2021

اسلام آباد ہوٹل میں کشمیر پر منقعد ایک سمینار ہوا.جس میں مہمانِ خصوصی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے شرکت کی.اس کے علاوہ امیدوار حلقہ وسطی باغ آذاد کشمیر سے میڈم امتیاز نسیم نے شرکت کی.

06/01/2021

السلام علیکم!

لوگوں پر تین احسان کرو:

نفع نہیں دے سکتے تو نقصان نہ دو ۔۔۔
خوش نہیں کر سکتے تو رنجیدہ نہ کرو ۔۔۔
تعریف نہیں کر سکتے تو برائی بھی نہ کرو ۔۔اللہ کی مخلوق کو کسی بھی قسم کا دکھ دینے سے بچیے کیونکہ جن کو یہ علم ہو جائے کہ اللہ پاک بہت غور سے سنتا ہے تو پھر وہ اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتے ۔۔۔صبح بخیر

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما کرنل بیگم نسیم کی زیرصدارت آج انصاف وویمن ونگ باغ کی باڈی کا اجلاس ہوا۔ جس میں ضلع با...
04/01/2021

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما کرنل بیگم نسیم کی زیرصدارت آج انصاف وویمن ونگ باغ کی باڈی کا اجلاس ہوا۔ جس میں ضلع باغ کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں تحصیل، یوسی اور وارڈ تک تنظیم سازی مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔جس میں میزبانی کے فرائض اشفاق گردیزی(سٹی صدر باغ) نے ادا کیے.

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Women Wing - Dist Bagh AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share