PMLN BAGH AJK

PMLN BAGH AJK PMLN official Page LA 15 Bagh Azad kashmir

باغ آزاد کشمیر ریڑھ حلقہ شرقی باغ کا ایک گاؤں سمنی اور وہاں ایک سیاسی میٹنگ قمر صاحب کے لئے کال ہوئی جس میں کل تعداد 18 ...
06/02/2026

باغ آزاد کشمیر ریڑھ حلقہ شرقی باغ کا ایک گاؤں سمنی اور وہاں ایک سیاسی میٹنگ قمر صاحب کے لئے کال ہوئی جس میں کل تعداد 18 جس میں سرکاری ملازم 11 ۔یعنی سیاسی کارکُنُوں کا نہ ہونا وبال ہے۔ اور مطالبہ ہر گھر میں ایک ایک نوکری دو ماضی کا طرز سیاست۔ یہ ہے وہ انقلاب جو دس سال سے غائب تھا۔ اور اب دو ماہ کے لئے حاضر ہوا ہے لوگوں کو بے وقوف بنانے۔ ہمارا کام تھا بتانا انقلاب کو ایکسپوز کرنا آپکا کام تھا۔ شکریہ۔ اور پوسٹ شئیر کرنے والے اور انکا وزیر پُورا دن درس جمہوریت کا اور بات سرکاری ملازمیں کے خلاف کرتے ہیں یعنی دوہرہ معیار پیپلزپارٹی کا آپ دیکھو باغ میں۔

03/02/2026

ہم وسطی والوں نے ووٹ مُشتاق منہاس کو ڈالا تھا لیکن پتہ نہیں یہ ضیاء کیسے جیت گیا۔ یہ شرقی کو مُبارک ہو ہماری جان چھڑاؤ ایسے نوسربازوں سے۔ ایک ٹکے کا کام نہیں وسطی سے پی پی کے نام پر جیت کر پہلے ضمیر بیچا اور پی ٹی آئی کوووٹ دیکر وزیر بنا پھر کارکردگی صفر رہی اب شرقی والوں کو چُونا لگا رکھا ہے کہ منصُوبے دے رہوں۔ گھر عزاب باہر ثواب۔ دسو تماشا۔ یہ مزاق باپ بیٹا عرصے سے دُونوں حلقے کے لوگوں کے ساتھ کر رہے ہیں۔

ہم بات کرتے ہیں ہمیشہ حقائق فیکٹ پر۔ مُسلم لیگ ن ایک سیاسی جماعت ہے اور پُورے پاکستان میں واحد جماعت ہے جسکے پاس سیاست ک...
02/02/2026

ہم بات کرتے ہیں ہمیشہ حقائق فیکٹ پر۔ مُسلم لیگ ن ایک سیاسی جماعت ہے اور پُورے پاکستان میں واحد جماعت ہے جسکے پاس سیاست کرنے کے لئے نہ کوئی شہید ہے نہ کوئی ہینڈ سم ہے۔ بلکہ صرف و صرف عوامی خدمت اور کارکردگی ہے۔
چند دن پہلے جب پیپلز پارٹی کے لوگ شورمچا رہے تھے اور اعلان آر سی سی پُل دھڑے کا کر کے۔ جُھوٹے اعلان کر کے سردار میر اکبر خان کے دئے گئے اس پُل کا کریڈٹ اپنے کھاتے میں ڈال رہے تھے۔ اُسی دن ہم نے کہا تھا یہ جھُوٹ ہے فیکٹ جلد سامنے آہ جائینگے۔ اور ہم چلینج کر کے کہتے ہیں کہ جو کریڈٹ لے رہے ہیں یا لینے کی کوشش کر رہے ہیں اُنکے پاس ایسا کوئی ثبُوت ہے کہ اس پُل کا کوئی ڈیزائن بنوایا ہو تخمینہ لگوایا ہو کہیں سفارش کی ہو تو سامنے لاؤ۔
ہم فیکٹ آج سامنے رکھتے ہیں آپ بھی دیکھ لو ہم نے دن رات محنت کر کے اس پُل کو رکھوایا سردار میر اکبر خان کا اہلیان دھڑے مشکور ہیں کہ اُنکی محنت کا نتیجہ ہمیں ملا فیکٹ کے ساتھ جھُوٹ فراڈ نہیں۔ اور دھڑے کی پُوری ٹیم سردار میر اکبر خان کا ایک ایک کارکُن مُبارکباد کا مستحق ہے۔ فیکٹ چیک کریں۔ اعر آج دل کھول کر مُبارکبادیں دیں۔ شکریہ۔
کارکردگی کو ووٹ دو بھلے وہ کوئی بھی ہو۔ ہمارا چلینج ہے کسی ایک فیکٹ کو سامنے لاو۔ اور ثابت کرو۔ کہ اس پُل کے لئے سروے تخمینہ بجٹ کس نے رکھوایا سب پراسیس کس نے کیا۔ ہم معافی مانگیں گے اگر جھُوٹ ہُوا تو۔
شکریہ

وہ جو دے رہے ہیں تمہیں رفاقتوں کا فریب انکی تاریخ پڑھو گے تو دہل جاو گے !!رات سے پُلوں(Bridges) کا بڑا شور ہے مجھے کوئی ...
01/02/2026

وہ جو دے رہے ہیں تمہیں رفاقتوں کا فریب
انکی تاریخ پڑھو گے تو دہل جاو گے !!

رات سے پُلوں(Bridges) کا بڑا شور ہے مجھے کوئی بتا دے کہ 27 لاکھ 65 ہزار میں دو پُل بنتے ہیں ؟؟؟۔

ہائے غُربت تیری ایسی دی تیسی اے پہلے چار سال سی ٹیکنالوجیا وجیر تے ہُن آہ گیا جے تعمر داُ وجیر جی۔ ستائی للھ اچ دو دو پُ...
01/02/2026

ہائے غُربت تیری ایسی دی تیسی
اے پہلے چار سال سی ٹیکنالوجیا وجیر تے ہُن آہ گیا جے تعمر داُ وجیر جی۔
ستائی للھ اچ دو دو پُل۔ ہُن دسو کے کیڑے پاسے جائیے۔
انی دیو اے کوئی مزاق اے۔
نیٹ تا پٹھا بٹھا کر اب اسکا بھی بٹھائیں گے

31/01/2026
31/01/2026

دھڑے سسپنشن برج کا اعلان تو میر اکبر خان اور چوہدری انوار الحق کا ہے۔ پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم تو آر سی سی پُل دے گا۔ جسکا اعلان لر چُکا ہے وہ۔ دھڑے کا سسپنشن بریج جیپ ایبل پُل جس وقت تک یہ چند پوسٹیں کرنے والوں کو نام کا بھی نہیں پتہ تھا تو اُس وقت میر اکبر خان صاحب نے یہ کہا تھا کہ دھڑے پُل آر سی سی کوئی دے سکتا ہے تو دے دو مجھے خُوشی ہو گی۔ ورنہ سسپنشن میں نے رکھا ہُوا ہے اُس پر کوئی کریڈٹ نہ لے۔
اُس وقت دھڑے کے چند ساتھی اس پر ناراض ہو رہے تھے کہ سسپنشن نہیں آر سی سی پُل چاہیے آج میں دیکھ رہا ہوں کہ جو اختلاف کرتے تھے وہی لُڈیاں ڈال رہے ہیں۔ ریکارڈ اُٹھا کر دیکھو کہ یہ پُل کب اور کس وقت رکھا گیا۔ اُسکے بعد اب تک کیا کوئی پُل رکھا گیا ہے بجٹ میں۔ پھر شکریا کس کا ادا کرنا ہے۔ یہ کہو کہ اُسکا شکریہ جس نے رکھوایا ہے۔ پھر ریکارڈ اُٹھا کر دیکھ لو پتہ چل جائے گا۔ شکریہ
ٹینڈر میں ہی لکھی ہوئی تفصیل دیکھیں۔ جس نے ٹینڈر جاری کیا ہے وہی کہہ دے کہ ہم غلط ہیں تو معافی مانگ لیں گے۔

21/01/2026

آج سردار میر اکبر خان کے کارکُن ڈسٹرکت کونسلر سردار خلیل خان صاحب کی احتجاج کے باعث بہت سے غریب لوگوں کا معاملہ زیر غور آیا جس پر پیپلز پارٹی کے چند لوگ کریڈٹ کے چکر میں پاگل ہو رہے ہیں۔
منسٹر باغ کے حُکم پر پیپلز پارٹی کے لوگوں نے ہر مُمکن سردار خلیل خان صاحب کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کی لیکن سردار خلیل کی جمہوری جہدو جہد نے متاثریں کو حق دلانے کی ہر مُمکن کوشش کی۔ ملے گا یا نہیں یہ کل وقت بتائے گا لیکن وقتی سُنوائی ہوئی۔
سردار میر اکبر خان کی ٹیم کے لوگ بڑے مُہذب طرز عمل سے اور جموری طرز عمل سے سیاست کر رہے ہیں۔ نہ گالم گلوچ نہ بد تہذیبی مکمل جُمہوری رویہ کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ ہم سردار میر اکبر خان اور اُنکے ٹیم کے ڈسٹرکٹ کونسلر سردار خلیل خان کو اس جہدو جہد پر مُبارکباد پیش کرتے ہیں۔
باغ کی حکومتی ٹیم کے ہتھکنڈوں کے باوجود خلیل خان اپنے مقاصد میں کامیاب ہوئے۔ ویڈیو میں خود دیکھ لیں کیسے ہر مُمکن راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی لیکن خلیل خان نہ مانے۔ اور اپنے لوگوں کو حق دلوانے کے لئے ڈٹے رہے۔

29/12/2025

ضیاء القمر صاحب پہلی بات یہ کہ ووٹ لیکر حلقے سے غائب رھے چار سال۔ اب چار سال بعد نمودار ہوئے۔ کیا نیا چورن ویچو گے اب۔
پچھلی دفعہ ووٹ پورے حلقے سے پیپلز پارٹی کے نام پر لیکر آگے جا لر اسمبلی میں پی ٹی آئی کو دے دئے کیا لوگوں سے پُوچھا تھا یہ کرتے ہوئے۔ یا بھیڑ بکریاں سمجھ کر اُلُو بنا دیا۔

Address

Dhulli Road Bagh Ajk
Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN BAGH AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share