Free Kashmir

Free Kashmir Struggling for the freedom of JK&GB
Freedom, Democracy & Equality ✌️✌️✌️🍁🍁🍁

25/07/2025
United Kashmir Peoples National Party (UKPNP)Freedom, Democracy & Equality
08/01/2025

United Kashmir Peoples National Party (UKPNP)
Freedom, Democracy & Equality

United Kashmir Peoples National Party (UKPNP)Struggling for human rights and Freedom of Jammu & Kashmir
08/01/2025

United Kashmir Peoples National Party (UKPNP)
Struggling for human rights and Freedom of Jammu & Kashmir

United Kashmir Peoples National Party Freedom, Democracy & Equality
08/01/2025

United Kashmir Peoples National Party
Freedom, Democracy & Equality

عدالت ایڈیشنل ضلعی فوجداری دہیرکوٹ نے قتل کے مقدمہ علت نمبر 94/20 بجرائم 302/337 pc میں ماسوائے چیف ملزم 512 کے 2 کس ملز...
17/11/2023

عدالت ایڈیشنل ضلعی فوجداری دہیرکوٹ نے قتل کے مقدمہ علت نمبر 94/20 بجرائم 302/337 pc میں ماسوائے چیف ملزم 512 کے 2 کس ملزمان کو 3/3سال قید کے علاوہ 50/50ھزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ۔جرائم پیشہ افراد کی سزا سے ہی معاشرتی جرائم میں کمی آئے گی۔
ملزمان کی جانب سے مقدمہ کی پیروی راجہ سہراب خان ایڈووکیٹ جبکہ مثغیث مقدمہ کی جانب سے پیروی مقدمہ سردار رضوان نعیم ایڈووکیٹ نے کی۔

28/09/2023

مظفرآباد کے شہریوں نے اپنے بجلی کے بلات کشتیاں اور جہاز بنا کر دریا میں بہا دیے۔۔ یاد رہے یہ وہی دریا نیلم ہے جس کو ڈائیورٹ کر کہ 969 میگا واٹ بجلی بنائی جا رہی ہے۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ پونچھ کی طرف سے بجلی کے بلات پر ناجائز ٹیکسز کے خلاف آج 22/08/2023 کو احتجاج اور عدالتی ...
22/08/2023

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ پونچھ کی طرف سے بجلی کے بلات پر ناجائز ٹیکسز کے خلاف آج 22/08/2023 کو احتجاج اور عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کا اعلان۔۔

13/08/2023
08/06/2023

‏اگر آپ حق پر ہیں تو آپ کا اپنا مؤقف ہونا چاہئیے اور اس پر کھڑے رہیں. ہجوم سے متاثر ہونے کی ضرورت نہیں

06/06/2023

اگر طاقت کے زور پر عزت ملتی تو فرعون دنیا کا سب سے عزت دار شخص ہوتا......

06/06/2023

بعض لوگ الٹا سیدھا لکھ یا بول کر چاہتے ہیں کہ پڑھنے والے اسی کی جگالی کریں تو ٹھیک ورنہ قابل گردن زدنی ہے۔

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share