NAZAR PUR

NAZAR PUR Nazar Pur is a beautiful village located 07km away from Bagh city.t is a major political, Traditional and Religious village🥀❤

30/04/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گرداور رفیق شہزاد چوہدری(مرہوم ) کی جواں سالہ بیٹی کا انتقال ہو گیا ہے۔نماز جنازہ کل دن ۱۱:۰۰ بجے باغ ادا کیا جاۓ گا
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے

چراغ تلے اندھیرا 😣😢باغ شہر سے چند میل دور ایک مخصوص علاقہ دھڑے  اور نزر پور آج جدد کے اس دور میں بھی پیچھے یہاں کی قد آو...
26/03/2026

چراغ تلے اندھیرا 😣😢
باغ شہر سے چند میل دور ایک مخصوص علاقہ دھڑے اور نزر پور آج جدد کے اس دور میں بھی پیچھے
یہاں کی قد آور شخصیات جن کی وجہ سے ضلع باغ دنیا میں جانا جاتا ہے آج انکی ہی نسلیں اندھیرے میں ڈوبی ہوئی ہیں ۔ ایک مخصوص علاقے کی بجلی کو بند کرنا کہاں کا انصاف ہے ؟؟؟
آج جب کافر پہاڑ جیسے دور دراز علاقوں میں بجلی موجود ہے تو دوسری طرف باغ سے چند میل دور ایک نہایت ہی اہم گاؤں اس بجلی سے محروم ہے آخر اسکی کیا وجہ ہے کیا ہماری کوئی اور ریاست ہے یا محکمہ برقیات کی کوئی ذاتی دشمنی ہے ہم سے یا پھر موجودہ حکومت ہمیں محروم رکھ رہی ہے دوسرے تمام علاقوں میں بجلی معمول کے مطابق اور اس مخصوص علاقے کو محروم کرنا کہاں کا انصاف ہے ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں بجلی فراہم کی جاۓ ہم اب مزید خاموش نہیں رہنے والے اگر جلد ہمیں معمول کے مطابق بجلی نہ دی گئی تو پھر پورا ضلع اس سے محروم کر دیا جاۓ گا آخر کب تک ہم خاموش تماشائی بنے رہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Address

DHARRAY
Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAZAR PUR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share