Bagh Valley

Bagh Valley Bagh is a beautiful city of Azad Kashmir, The Area of district Bagh is 1368 sq. km. having projected

باغ آزاد کشمیر کا ایک نہایت خوبصورت شہر ہے. باغ کا کل رقبہ ١٣٦٨ مربع کلومیٹر ہے اور ١٩٩٤ کی مردم شماری کے مطابق باغ کی کل آبادی ٤٤٣. ٠ ملین ہے. باغ کے دلکش مناظر, معلومات اور تازہ ترین اپڈیٹس سے منسلک رہنے کے لئے صفہ Like کیجئے. شکریہ!

22/02/2024
24/04/2022

شادی کی عمر 🤣🤣🤣

ایک دفعہ ابو جان کے ساتھ انڈس ہسپتال جانا ہوا جہاں پر ابو کا معائنہ ایک نوجوان لیڈی ڈاکٹر
نے کیا،
جو خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بہت
زیادہ بااخلاق بھی تھیں، تمام مریضوں سے بہت اچھے طریقے سے پیش آ رہی تھیں
اور مکمل تفصیل سے ابو کا بھی معائنہ کر رہی تھیں ابو کو بلڈ پریشر اور شوگر دونوں کا مسئلہ ہے
اور اس دن چونکہ ہم سفر میں تھے
تو اتفاقاً ابو نے دونوں کی دوائی بھی نہیں کھائی ہوئی تھی تو اس وجہ سے بلڈ پریشر بھی ہائی تھا
اور شوگر بھی تو وہ لیڈی ڈاکٹر صاحبہ ابو جان پر اتنی حجت سے غصہ کرنے لگیں
جیسے اپنی بہو یا بیٹی کرتی ہے کہ آپ دوائیاں وقت پر نہیں کھاتے اپنی صحت کا دھیان نہیں رکھتے وغیرہ وغیرہ اور میں یہ سب کچھ ساتھ کھڑا دیکھ رہا تھا۔
اسی دوران کسی نرس نے اس لیڈی ڈاکٹر کو پکارا " ڈاکٹر سدرہ ذرا اس مریض کے رپورٹ تو
چیک کریں"۔
ڈاکٹر سدرہ نام سنتے ہی میرے دل میں پیدا ہونے والے نیکی کے جذبے نے بروس لی والی قلابازی کھائی اور میں نے ابو کے کان میں جا کر کہا
" ابو اگر ڈاکٹر سدرہ ہمارے اپنے گھر میں ہوتیں
تو آپ کا کتنا دھیان رکھتیں،
آپ کا بلڈ پریشر اور شوگر وقت پر چیک کرتیں
آپ کو دوائیاں وقت پر کھلاتی"۔
“ ابو نے یہ سب سن کر کہا "
بیٹا تمہاری بات تو ٹھیک ہے
لیکن اب میری شادی کی عمر نہیں ہے
اور تمہاری اماں بھی تو نہیں مانیں گی"۔ ..
ایک نوجوان کی آپ بیتی

17/04/2022
Draw the duck and share your art 😃😆
17/01/2022

Draw the duck and share your art 😃😆

Ganga Choti Today
16/11/2021

Ganga Choti Today

05/03/2021

لیلی اب نہیں مانگتی کسی بیروزگار کا ہاتھ۔
مجنوں کو اگر پیار ہے تو پیسہ کما کے لائے۔

Shared by a fan, please support and share your feedback.
04/11/2020

Shared by a fan, please support and share your feedback.

19/09/2020

‏موت ہی سے اب علاجِ دردِ فرقت ہو تو ہو
غسلِ میت ہی ہمارا غسلِ صحت ہو تو ہو

Address

Bagh Azad Kashmir
Bagh
12500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagh Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share