Umeed e Haq

Umeed e Haq Social Awareness Contact on Message Umeed-e-Haq on WhatsApp.https://wa.me/message/2FLYSZTFYWLQA1t

ملک پاکستان کو وجود میں آنے سے آپ تک ہر گھڑی مشکلات کا سامنا رہا ہے ملک پاکستان کے شہری ہونے کے ناطے ہم سب پر بھی فرض ہے کہ ہم بھی اس جہاد کا حصہ بنیں بلاشبہ ہم خود بھی اتنی مالی حیثیت کے متحمل تو نہیں لیکن ہم سب کم از کم مجموعی طور پر تھوڑا تھوڑا اپنا حصہ اس کارخیر میں ڈال سکتے ہیں اس لئے ہم ایک پلیٹ فارم مہیا کررہے ہیں جس کو ٹیم امید حق کا نام دیا گیا جس میں سبھی مل کر کر فلاح عامہ کے کام کری

ں گے اور انسانیت کی بے لوث خدمت کریں گے تو آئیں ہماری ٹیم کا حصہ بنے اور اپنے حصے کی شمع جلائیں.

27/08/2023

اللہ پاک زمانے کی خرافات اور بدبختی سے ہمیں محفوظ فرما۔۔۔۔
پاکپتن میں بد بخت بیٹے کا جائیداد نام نہ لگوانے پر بوڑھے باپ پر جوتوں لاتوں مکوں ٹھڈوں سے تشدد۔۔۔۔۔
اللہ پاک ہمیں ہدایت دے.

08/04/2021

07/04/2021

Press releaseٹیم امید حق نےشجرکاری مہم کا آغاز کر دیاہے۔ اس مہم کا آغاز ٹیم امیدحق کے صدر اور دیگر ممبران نے حسنین کالج ...
06/04/2021

Press release
ٹیم امید حق نےشجرکاری مہم کا آغاز کر دیاہے۔ اس مہم کا آغاز ٹیم امیدحق کے صدر اور دیگر ممبران نے حسنین کالج آف ٹیکنالوجی ڈاہرانوالہ میں پودے لگا کر کیا۔
سائے میں بیٹھی ہوئی نسل کو معلوم نہیں
دھوپ کی نذر ہوئے پیٹر لگانے والے

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔
ہم نے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک صاف ستھرا اور بہترماحول فراہم کرنے کے لیے جدوجہد کرنی ہے۔کیونکہ آپ کو پتہ ہے گلوبل وارمنگ بہت زیادہ ہے ۔اور اور ہم ہی اس ملک کو ٹھیک کریں گے کوئی اور نہیں آئے گا۔ گھر بیٹھ کر کچھ نہیں ہوگا۔ ہمیں پاکستان کے لیے کوشش کرنا ہو گی۔شجرکاری سے گلوبل وارمنگ کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے کے لیےاور اپنی آنے والی نسلوں کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کرنے کے لیےاور پاکستانی شہری کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے حصے کا کام کرے ۔
زیادہ سے زیادہ شجرکاری کرکے ہی ہم اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کو ایک بہتر اور صاف ماحول دینے کے ساتھ ساتھ گلوبل وار منگ سے ملک کو بچانے میں ایک اہم کردار ادا کر سکیں گے۔
پاکستان زندہ باد

24/03/2021



23/03/2021

23March

22/03/2021
Media coverage
02/03/2021

Media coverage

01/03/2021

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے ٹیم امید حق کے اراکین کو ٹریننگ دی گئی۔ جس میں ٹیم امید حق کے سرپرست اعلیٰ ضیاء اکبر اور صدر احتشام الحق نے بھی خصوصی شرکت کی ۔ ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے اور سائبر سیفٹی کے فروغ کے لیے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب آن لائن ٹریننگ کروائی گئی جس میں میں ٹیم امید حق کےاراکین کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو محفوظ کرنے،آن لائن ڈیٹا چوری ہونے سے بچانے اور سائبر سکیورٹی کے متعلق تربیت دی گئی۔ ٹریننگ میں سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسد الرحمن صاحب نے سائبر سکیورٹی اور انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال کے متعلق اور موجودہ دور میں سائبر سکیورٹی کی ضرورت و اہمیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ڈیجیٹل سکیورٹی کے لیے ہمیں ملک بھر میں آگاہی مہم چلانے کی اشد ضرورت ہے۔ ٹریننگ کے دوران چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسد الرحمن نے ممبران کو لیکچر دیتے ہوئے مزید کہا کہ اس رضاکارانہ ٹریننگ کا مقصد نوجوان نسل کوسائبر سکیورٹی اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے خطرات اور محفوظ استعمال سے آگاہ کرنا اور ان کا مستقبل محفوظ بنانا ہے۔ اس ٹریننگ کے بعد سائبر سکاؤٹس ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے کے لیے اپنے گردو نواح میں سائبر سیفٹی کو فروغ دیں تا کہ وہ اپنے آپ کو ذہنی طور پر پر سکون رکھ سکیں اور سائبر کرائم کا شکار ہونے والوں کی بہتر طریقے سے کاؤنسلنگ کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ سائبر کرائم کا شکار ہونے والی خواتین زہنی دباؤ برداشت نہ کرنے کی وجہ سے خودکشی کی طرف مائل ہو جاتی ہیں لہذا سٹریس کاؤنسلنگ کا مقصد ان کے ذہنی دباؤ کو کم کرتے ہوئے انہیں پر سکون زندگی گزارنے میں مدد فراہم کرنا ہے اس کے علاوہ ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے کے لیے فرسٹ ایڈ کی طرح سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی کی بھی اشد ضرورت ہے تا کہ جسمانی حفاظت کے علاوہ لوگ ڈیجیٹل طور پہ خود کو محفوظ رکھ سکیں۔ ٹریننگ کے اختتا م پر پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی

01/03/2021

ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے اور سائبر سیفٹی کے فروغ کے لیے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے ٹیم امید حق کے اراکین کو ٹریننگ دی گئی۔ جس میں ٹیم امید حق کے سرپرست اعلیٰ ضیاء اکبر اور صدر احتشام الحق نے بھی خصوصی شرکت کی جس میں میں ٹیم امید حق کےاراکین کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو محفوظ کرنے،آن لائن ڈیٹا چوری ہونے سے بچانے اور سائبر سکیورٹی کے متعلق بھی تربیت دی گئی سائبر کرائم کا شکار ہونے والی خواتین زہنی دباؤ برداشت نہ کرنے کی وجہ سے خودکشی کی طرف مائل ہو جاتی ہیں لہذا سٹریس کاؤنسلنگ کا مقصد ان کے ذہنی دباؤ کو کم کرتے ہوئے انہیں پر سکون زندگی گزارنے میں مدد فراہم کرنا ہے اس کے علاوہ ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے کے لیے فرسٹ ایڈ کی طرح سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی کی بھی اشد ضرورت ہے تا کہ جسمانی حفاظت کے علاوہ لوگ ڈیجیٹل طور پہ خود کو محفوظ رکھ سکیں۔

Media coverage

Address

Bahawalnagar

Telephone

+923378280002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed e Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Umeed e Haq:

Share

Category