08/04/2026
نہایت شاندار اور پُروقار ماحول میں ممبر مرکزی صوبائی جنرل کونسل مسلم لیگ (ن) جناب شفیق خان اور ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ رخسانہ شفیق کے صاحبزادے عبداللہ شفیق کے دعوتِ ولیمہ میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا۔
تقریب میں صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان، خواجہ سلمان رفیق (وزیر صحت)، مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ذیشان ملک، راشد نصراللہ، سینیٹر ڈاکٹر اسد، ممبر قومی اسمبلی عالم داد لالیکا، ملک ارشد، ڈاکٹر مظہر، عقیل نجم ہاشمی، حافظ امیر اعوان، طفّر اللہ علوی سمیت دیگر معزز سیاسی و سماجی شخصیات شریک ہوئیں۔
مزید برآں لاہور چیمبر آف کامرس سے وابستہ نمایاں کاروباری شخصیات، تنویر احمد (سینئر نائب صدر)، میاں انجم نثار، محمد علی میاں، مدثر مسعود، سلیم بابر، عمر سرفراز، ایم نعیم حنیف اور دیگر معزز مہمانانِ گرامی کی شرکت نے تقریب کو مزید باوقار بنا دیا۔
اللہ تعالیٰ اس خوبصورت رشتے کو ہمیشہ خوشیوں اور برکتوں سے نوازے۔
Senior vice president Mr Tanveer Ahmad
Mian anjum nisar
Muhammad ali mian
Mudasar masood
Saleem babar
Umer sarfraz
M Naeem haneef
Mannan Babar
Arslan shafiq
Abdul Rafay
Ismail Umar