DC Bahawalnagar

DC Bahawalnagar DC Bahawalnagar (Official)
(3)

06/08/2026

Media Coverage

06/08/2026
06/08/2026

اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع بہاولنگر میں "اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام" کے تحت پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر سید محمد عباس شاہ اور ممبر صوبائی اسمبلی میاں فدا حسین کالوکا وٹو نے 97 خوش نصیب افراد میں پانچ ایکڑ تک زرعی اراضی کے لیز لیٹرز تقسیم کیے۔

Govt of PunjabMaryam Nawaz SharifChief Secretary PunjabCommissioner Bahawalpur Division Bahawalpur

Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
06/08/2026

Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA

اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگراموزیراعلیٰ پنجاب  مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع بہاولنگر میں "اپنا کھیت، اپنا روزگار پ...
06/08/2026

اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع بہاولنگر میں "اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام" کے تحت پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر سید محمد عباس شاہ اور ممبر صوبائی اسمبلی میاں فدا حسین کالو کا وٹو نے 97 خوش نصیب افراد میں پانچ ایکڑ تک زرعی اراضی کے لیز لیٹرز تقسیم کیے۔
اس موقع پر کہا گیا کہ حکومت پنجاب بے زمین کسانوں کو بااختیار بنانے، زرعی پیداوار میں اضافے اور دیہی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
تقریب میں ضلعی افسران، اسسٹنٹ کمشنرز، متعلقہ محکموں کے افسران، سیاسی و سماجی شخصیات اور دیگر معززین نے شرکت کی۔

Govt of PunjabMaryam Nawaz SharifChief Secretary PunjabCommissioner Bahawalpur Division Bahawalpur

Govt of PunjabHealth & Population DepartmentHealth and Population Department, South Punjab
05/08/2026

Govt of PunjabHealth & Population DepartmentHealth and Population Department, South Punjab

Address

Bahawalnagar

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DC Bahawalnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share