Bahawalnagar Police

Bahawalnagar Police DPO office bahawalnagar

06/08/2026
05/08/2026

سلام شہداء پولیس
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پنجاب پولیس کے 1743 بہادر شہداء کو سلام عقیدت۔
شہداء پولیس نے اپنے آج کو وطن عزیز پر قربان کر کے قوم کے کل کو محفوظ بنایا۔ پنجاب پولیس تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم

04/08/2026

سانحہ اوجلا کلاں کے شہدائے پولیس کو سلام۔
فرض کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پنجاب پولیس کے بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں۔ ان کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

04/08/2026

24 جولائی 2017 کو ارفع کریم ٹاور لاہور میں ہونے والے خودکش حملے میں پنجاب پولیس کے 8 بہادر جوانوں نے فرض کی ادائیگی کے دوران جامِ شہادت نوش کیا۔
ان عظیم شہداء کی جرات، قربانی اور وطن سے وفا ہمیشہ ہمارے لیے مشعلِ راہ رہے گی۔ پنجاب پولیس اپنے ہر شہید کو سلامِ عقیدت پیش کرتی ہے اور اس عہد کی تجدید کرتی ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر قربانی دی جاتی رہے گی۔

Address

Bahawal Nagar
Bahawalnagar
62300

Telephone

+92639240050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalnagar Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bahawalnagar Police:

Shortcuts

Share