Laleka agro farms khobar

Laleka agro farms khobar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Laleka agro farms khobar, Castle, 23 km jalwala Road, Bahawalnagar.

05/10/2024

پاکستان کا واحد مافیا جو آڑھتی مل مالکان کے رحم و کرم پر ہوتا ہے سخت گرمی کی کڑکتی دھوپ میں اور سردیوں کی یخ بستہ راتوں میں اپنا خون پسینا بہا کر اور اسٹاکیوں سے 8500 والی ڈے اے پی لائنوں میں لگ کر ذلیل ہو کر 18000 کی خریدتا ہے فصل پک کر تیار ہوتی ہے جو باردانہ اُس کی زمین پر جاری ہوا ہوتا ہے یا تو اُس کو وہ پیسے دے کر خریدنا پڑتا ہے یا پھر مجبورا اپنی فصل اونے پونے فروخت کرنی پڑتی ہے بے بسی کی حد یہ کہ وہ اُس کے سامنے ہی سرکاری بوریوں میں بھر لی جاتی ہے پاسکو پر فروخت کرنے کے لئے اور اگر کبھی بھاؤ اچھا مل رہا ہو تو اے صاحب زبردستی گھروں میں گھس کر وہ فصل سرکار کا ٹارگٹ پورا کرنے کے لئے اٹھا کر لے جاتے ہیں مل مالکان کی من مانیاں بھی کسی کو نظر نہیں آتی کسان پاکستان کا بے بس ترین مافیا ہے جو کہ خودکشی کرنے پر مجبور ہے پھر اس مافیا کے ٹیوب ویلز کے یونٹس کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ کرکے اوپر سے میٹر اتارنے کے لئے مسلح فورس استمال کی جاتی ہے کسان مافیا اپنی گندم 2600 بیچ کر اب تین گنا قیمت پر بیج خریدے گا سستی روٹی دینا بہت اچھا اقدام ہے مگر کسان کے بچوں کو فاقوں پر مجبور کر کے نہیں خدارا ہوش کے ناخن لیں اس بے بس ترین مافیا کے حال پر رحم کریں اگر کسان مافیا بن گیا تو اشرافیہ بھوکی مر جائے گی یہ طاقتور مافیا ایک فصل فروخت کر کے پھر ادھار فصل کاشت کرتا ہے
آگر کسان مافیا ہے تو میں بھی اس مافیا کا حصہ ہوں اور الحمدللہ مجھے کسان ہونے پر فخر ہے
تجھے ہر کسی کا خیال ہے بڑے چارہ گر
تجھے ہم غریبوں کے غم نظر نہیں آ رہے
ذوالفقار علی لالیکا

اور بتائیں جناب کیسے ہیںآنکھیں کیسی ہیں خواب کیسے ہیں
21/11/2022

اور بتائیں جناب کیسے ہیں
آنکھیں کیسی ہیں خواب کیسے ہیں

02/05/2020

Seed treatment variety SS32

01/05/2020

Cotton sowing started at LALEKA AGROFARMS KHOBAR

KING OF LALEKA AGRO FARMS MIAN AJMAL LALEKA
01/04/2019

KING OF LALEKA AGRO FARMS MIAN AJMAL LALEKA

19/08/2018
Owner of Laleka agro farms khobar
12/10/2017

Owner of Laleka agro farms khobar

15/01/2016
BEAUTIFUL VIEW OF LALEKA AGRO FARMS KHOBAR
15/01/2016

BEAUTIFUL VIEW OF LALEKA AGRO FARMS KHOBAR

King of khobarOWNER OF LALEKA AGRO FARMS
15/01/2016

King of khobar
OWNER OF LALEKA AGRO FARMS

Address

23 Km Jalwala Road
Bahawalnagar
3400

Telephone

03213400111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laleka agro farms khobar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category